Zia Ullah Khan Bangash Paid Surprise Visit To KDA Hospital Kohat

598

Zia Ullah Khan Bangash Paid Surprise Visit To KDA Hospital Kohat

Advisor Education Department Khyber Pakhtunkhwa Zia Ullah Khan Bangash Paid Surprise Visit To KDA Hospital Kohat To Review Health Facilities Being Provided At Hospital. [07.01.19]

کوہاٹ: مشیر تعلیم خیبرپختونخوا ضیاء اللہ خان بنگش کا کے ڈی اے ہسپتال کا دورہ۔ ہسپتال میں موجودہ سہولیات کا جائزہ لیا اور مریضوں سے صحت کی سہولیات اور ہسپتال کے حوالے سے معلومات حاصل کیں۔ دورے کے دوران ہسپتال میں لائی گئی نئی جدید مشینری کا بھی معائنہ کیا۔

اس موقع پر مشیر تعلیم ضیاء اللہ خان بنگش نے کہا کہ کے ڈی اے ہسپتال کو اے کیٹیگری ہسپتال بنانے کیلئے صوبائی حکومت تمام ضروریات پوری کر رہی ہے۔ پہلے مرحلے میں مشینری پہنچ گئی ہے جبکہ ملازمین کی بھرتی کا عمل بھی جلد شروع ہو رہا ہے۔ خیبرپختونخوا حکومت صحت کی بہترین سہولیات یقینی بنا رہے ہے۔
(07.01.19)

#KPKUpdates #ZiaUllahBangash #KPHealth