پنجاب بھر کے اسکولوں کے تعلیمی نظام میں بڑی تبدیلی کا اعلان

592

پنجاب بھر کے اسکولوں کے تعلیمی نظام میں بڑی تبدیلی کا اعلان

[ پنجاب بھر کے اسکولوں کے تعلیمی نظام میں بڑی تبدیلی کا اعلان ]

“مارچ 2020 تک پنجاب بھر کے اسکولوں کا نصاب یکساں کر دیا جائے گا، 2019 کے تعلیمی سال میں کچی جماعت سے پانچویں جماعت تک اردو میں تعلیم دی جائے گی، 12 فروری تک پرائیویٹ اسکولوں کو فیس کم کرنے کی ڈیڈ لائن دے دی گئی ہے”

صوبائی وزیر تعلیم برائے اسکول ایجوکیشن ڈاکٹر مراد راس کا پنجاب اسمبلی میں خطاب کے دوران بڑا اعلان۔