پنجاب حکومت کا پولیس کو بہتر سے بہترین بنانے کا عزم….
لاہور: پنجاب حکومت کا پولیس کو بہتر سے بہترین بنانے کا عزم۔ اس ضمن میں پنجاب پولیس کا صوبے بھر میں وائرلیس سسٹم بہتر بنانے کے لیے 200 ٹاورز خریدنے کا فیصلہ، ٹاورز کی خریداری ک لیے ٹینڈرز جاری کرنے کا عمل مکمل کرلیا گیا جس میں 5 کمپنیوں نے حصہ لیا۔ ٹاورز کی خریداری کے لیے 5 کروڑ روپے مختص کیے گئے ہیں۔