حکومت منشیات کی روک تھام کیلئے ہنگامی بنیادوں پر کام کر رہی ہے….

663

حکومت منشیات کی روک تھام کیلئے ہنگامی بنیادوں پر کام کر رہی ہے….

منشیات کسی بھی معاشرے کی تباہی میں اہم کردار ادا کرتی ہے اور اس کی روک تھام کی ذمہ داری ہم سب پر عائد ہوتی ہے، حکومت منشیات کی روک تھام کیلئے ہنگامی بنیادوں پر کام کر رہی ہے اور وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار آفریدی خود اس کے خلاف جگہ جگہ آگاہی مہم چلا رہے ہیں، آئیں ہم بھی اس کام میں حکومت کا ساتھ دیتے ہیں اور منشیات کی روک تھام میں اپنا کردار ادا کرتے ہیں۔