Warm Welcome To Advisor To CM On E&SE Zia Ullah Khan Bangash at Inauvuration Of New Academic BS Block at Government Post Graduate College Kohat. Zia Ullah Bangash addressed the inauguration ceremony. [17.01.19] کوہاٹ: مشیر تعلیم خیبرپختونخوا ضیاء اللہ خان بنگش نے گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج کوہاٹ میں نئے بی ایس ایکیڈمک بلاک کا افتتاح کر دیا۔ ضیاء اللہ بنگش کی آمد پر شاندار استقبال کیا گیا۔ مشیر تعلیم نے افتتاحی تقریب میں شرکاء سے خطاب کیا۔ وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر خیبرپختونخوا کے تعلیمی شعبے پر بھرپور توجہ دے رہے ہیں، ضیاء اللہ بنگش تعلیمی اداروں میں بنیادی سہولیات کی فراہمی یقینی بنا رہے ہیں، ضیاء اللہ بنگش خیبرپختونخوا کے سرکاری تعلیمی اداروں میں معیاری تعلیم کے حوالے سے اقدامات کیے جا رہے ہیں، ضیاء اللہ بنگش #KPEducation #ZiaUllahBangash

530

Warm Welcome To Advisor To CM On E&SE Zia Ullah Khan Bangash at Inauvuration Of New Academic BS Block at Government Post Graduate College Kohat. Zia Ullah Bangash addressed the inauguration ceremony. [17.01.19]

کوہاٹ: مشیر تعلیم خیبرپختونخوا ضیاء اللہ خان بنگش نے گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج کوہاٹ میں نئے بی ایس ایکیڈمک بلاک کا افتتاح کر دیا۔ ضیاء اللہ بنگش کی آمد پر شاندار استقبال کیا گیا۔ مشیر تعلیم نے افتتاحی تقریب میں شرکاء سے خطاب کیا۔

وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر خیبرپختونخوا کے تعلیمی شعبے پر بھرپور توجہ دے رہے ہیں، ضیاء اللہ بنگش

تعلیمی اداروں میں بنیادی سہولیات کی فراہمی یقینی بنا رہے ہیں، ضیاء اللہ بنگش

خیبرپختونخوا کے سرکاری تعلیمی اداروں میں معیاری تعلیم کے حوالے سے اقدامات کیے جا رہے ہیں، ضیاء اللہ بنگش

#KPEducation #ZiaUllahBangash