نیا پاکستان ہاؤسنگ پروجیکٹ پر اب تک کی پیش رفت کا جائزہ لیا گیا….
وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت نیا پاکستان ہاؤسنگ پروجیکٹ کے حوالے سے اجلاس ہوا جس میں نیا پاکستان ہاؤسنگ پروجیکٹ پر اب تک کی پیش رفت کا جائزہ لیا گیا، اجلاس میں مزید کیا ہوا؟ جانیے اس ویڈیو میں