پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار وزیراعظم عمران خان کی بلوچستان کے لوگوں سے براہ راست ملاقات

501

پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار وزیراعظم عمران خان کی بلوچستان کے لوگوں سے براہ راست ملاقات

[ پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار وزیراعظم عمران خان کی بلوچستان کے لوگوں سے براہ راست ملاقات ]

وزیراعظم عمران خان نے بلوچستان کے عام عوام کو وزیراعظم آفس بلا کر اس جگہ ان کے مسائل سنے جہاں ان کی کابینہ کا اجلاس منعقد کیا جاتا ہے، وزیراعظم نے صوبے کی ترقی اور عوام کی فلاح و بہبود کے لئے تفصیلی روڈ میپ پیش کیا، بلوچستان کی ترقی کے لئے حکومتی منصوبوں سے عوام کو آگاہ کرنے کے علاوہ ان کے سوالوں کے جواب بھی دئیے۔