وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارنے پولیس لائنز میانوالی میں شجرکاری مہم کے تحت پودا لگایا…

474

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارنے پولیس لائنز میانوالی میں شجرکاری مہم کے تحت پودا لگایا…

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارنے پولیس لائنز میانوالی میں شجرکاری مہم کے تحت پودا لگایا۔‬ وزیر بلدیات اور پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ عبدالعلیم خان،صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت رُکن قومی اسمبلی امجد علی خان اورسبطین خان نے بھی شجر کاری مہم کے تحت پودے لگائے۔‬