پشاور کے سکول میں اساتذہ اور طلباء کی کارکردگی میں بہتری لانے کے لیے کلاس رومز میں سی سی ٹی وی کیمرے نصب کر دیے…

1339

پشاور کے سکول میں اساتذہ اور طلباء کی کارکردگی میں بہتری لانے کے لیے کلاس رومز میں سی سی ٹی وی کیمرے نصب کر دیے…

پشاور کے سکول میں اساتذہ اور طلباء کی کارکردگی میں بہتری لانے کے لیے کلاس رومز میں سی سی ٹی وی کیمرے نصب کر دیے۔ طلباء کو ضرورت پڑنے پر لیکچر کی ریکارڈنگ بھی مل سکے گی۔ سکول میں نصب کیمرے محکمہ تعلیم دفاتر سے بھی منسلک ہیں۔ کیمروں کی زریعے سکول کی سیکیورٹی بھی بہتر۔ مزید جانیے اس ویڈیو میں (19.01.19)