فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کی جانب سے حکومت کے معاشی اصلاحات کے پیکج کا خیرمقدم….
فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کی جانب سے حکومت کے معاشی اصلاحات کے پیکج کا خیرمقدم، ایف پی سی سی ائی کے عہدیداروں نے پریس کانفرنس کے دوران یہ موقف دیا کہ معاشی اصلاحات کے پیکج سے کاروباری سرگرمیوں کو فروغ ملے گا اور برآمدات میں اضافہ ہوگا (24.01.19)