“وزیراعظم عمران خان وزیراعلی عثمان بزدار کے لئے جو کر رہے ہیں یہ ایک بڑے لیڈر کی نشانی ہے، جب آپ اپنی ٹیم میں کسی کو منتخب کرتے ہیں تو آپ اس کا حوصلہ بڑھاتے ہیں، اس کے کام کی تعریف کرتے ہیں، اور آپ اسے سپورٹ کرتے ہیں، عثمان بزدار عاجز انسان ہیں اور وہ عمران خان اور پی ٹی آئی کے نئے پاکستان کے ویژن کے مطابق کام کر رہے ہیں”
پی ٹی ائی رہنماء ملیکہ بخاری کا وزیراعظم عمران خان کی وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی تعریف پر ردعمل۔
#PTI