سربراہ بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے اے ون ٹی وی آج نیوز یو کے کو خصوصی انٹرویو
سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر اور پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر کے سربراہ بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے اے ون ٹی وی آج نیوز یو کے کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ پانچ فروری کو لندن کی ٹین ڈاؤننگ سٹریٹ کے باہر کشمیر کی آزادی کے حق میں اور بھارت کے خلاف زبر دست احتجاج کر بھارت کا مکرہ چہرہ پوری دنیا کے سامنے بے نقاب کریں گے۔