Minister of Foreign Affairs Shah Mahmood Qureshi briefs members of the diplomatic corps in Islamabad (26.02.19)
Minister of Foreign Affairs Shah Mahmood Qureshi briefs members of the diplomatic corps in Islamabad (26.02.19)
#PTI #ShahMahmoodQureshi
Foreign Minister, Makhdoom Shah Mahmood Qureshi, briefed the members of the diplomatic corps about the Indian violation of Pakistan’s sovereignty and territorial integrity Tuesday when at approximately 0254 hours, 6-8 Indian aircraft were effectively intercepted by Pakistani Air Force Jets and forced to scuttle back while randomly releasing their ordnance which landed in uninhabited remote area.The Foreign Minister strongly rebutted the Indian purported claims of having targeted a large terrorist camp and resultant causalities is completely absurd and is based on a false narrative designed to placate domestic audience.
It was emphasized that Pakistan reserves its right to respond against Indian aggression.Foreign Minister reiterated Pakistan’s principled stance on continuing support to the peaceful political struggle of the Kashmiri people for the realization of the right to self-determination as enshrined in the UN Security Council Resolutions.
وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا وزارت خارجہ میں ڈپلومیٹک کور سے خطاب
وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے پاکستان میں تعینات سفرا/ڈپلومیٹس کو پلوامہ واقعہ کے بعد ھندوستان کی طرف سے پاکستان پر لگائے جانے والے بے جا الزامات، دھمکیوں، آج لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی اور ہندوستان کے جارحانہ عزائم سے آگاہ کیا
وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے ڈپلومیٹک کور کو بھارت کی طرف سے لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کے بعد حکومت پاکستان ، پارلیمان اور عوامی جذبات سے بھی مطلع کیا
ھندوستان کی حکومت محض سیاسی مقاصد کے لئے خطے کے امن و امان کو تباہ کرنے پر تلا ہوا ہے مخدوم شاہ محمود قریشی
پاکستان خطے میں امن و امان کا خواہاں ہے لیکن ہم اپنی سالمیت پر سمجھوتہ نہیں کر سکتے وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی
ہم ہندوستان کے جارحانہ عزائم سے پہلے ہی بین الاقوامی برادری کو مسلسل آگاہ رکھے ہوئے تھے مخدوم شاہ محمود قریشی
پاکستان نے پلوامہ واقعہ کے بعد ھندوستان کی طرف سے دھمکیوں کے باوجود، انتہائی ذمہ دارانہ رویہ اختیار کیا ہے مخدوم شاہ محمود قریشی
بھارت کا یہ جارحانہ اقدام انتہائی قابل مذمت ہے اور ہم توقع کرتے ہوں کہ عالمی برادری اس سلسلے میں اپنا موثر کردار ادا کرے گی مخدوم شاہ محمود قریشی