Minister of Foreign Affairs Shah Mahmood Qureshi Exclusive Talk with PTV News update on International foreign policy and diplomacy after the violation on LoC by Indian Air Force (27.02.19) #PTI #ShahMahmoodQureshi اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انٹونیو گویٹرس کا وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کو ٹیلیفون خطے میں امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال ہمیں خدشہ تھا کہ ہندوستان کی حکومت سیاسی مقاصد کے لیے خطے کا امن تہہ و بالا کر سکتا ہے مخدوم شاہ محمود قریشی ہم نے عالمی برادری کو اپنے خدشات اور تشویش سے باخبر رکھا مخدوم شاہ محمود قریشی میں نے سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کو اسی ضمن میں لکھے گئے اپنے دو خطوط کا بھی حوالہ دیا مخدوم شاہ محمود قریشی بھارت کی طرف سے در اندازی ایک جارحانہ اقدام ہے جو اقوام متحدہ کے چاٹر اور بین الاقوامی قوانین کی صریحاً خلاف ورزی ہے مخدوم شاہ محمود قریشی سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ نے ہمیں اپنے مکمل تعاون کا یقین دلایا ہے مخدوم شاہ محمود قریشی

579

Minister of Foreign Affairs Shah Mahmood Qureshi Exclusive Talk with PTV News update on International foreign policy and diplomacy after the violation on LoC by Indian Air Force (27.02.19)
#PTI #ShahMahmoodQureshi

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انٹونیو گویٹرس کا وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کو ٹیلیفون

خطے میں امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال

ہمیں خدشہ تھا کہ ہندوستان کی حکومت سیاسی مقاصد کے لیے خطے کا امن تہہ و بالا کر سکتا ہے مخدوم شاہ محمود قریشی

ہم نے عالمی برادری کو اپنے خدشات اور تشویش سے باخبر رکھا مخدوم شاہ محمود قریشی

میں نے سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کو اسی ضمن میں لکھے گئے اپنے دو خطوط کا بھی حوالہ دیا مخدوم شاہ محمود قریشی

بھارت کی طرف سے در اندازی ایک جارحانہ اقدام ہے جو اقوام متحدہ کے چاٹر اور بین الاقوامی قوانین کی صریحاً خلاف ورزی ہے مخدوم شاہ محمود قریشی

سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ نے ہمیں اپنے مکمل تعاون کا یقین دلایا ہے مخدوم شاہ محمود قریشی