Minister of Foreign Affairs Shah Mahmood Qureshi message on unanimous resolution to be presented in the National Assembly Joint Session Islamabad (01.03.19) #PTI #ShahMahmoodQureshi وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا پارلیمان کے مشترکہ اجلاس میں پیش کی جانے والی متفقہ قرارداد کے حوالے سے میڈیا سے خصوصی گفتگو آج پوری پارلیمان کا دل کی اتھاہ گہرائیوں سے شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں خاص طور پر اپوزیشن ممبران کا قاید حزبِ اختلاف اور باقی پارٹیوں کے قائدین کا جنہوں نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں یکجہتی کا اظہار کیا اور مشترکہ قرارداد پر اتفاق کیا ہماری اس مشترکہ قرارداد کے حوالے سے تمام پارلیمانی پارٹیوں کے ساتھ نشست ہوئی جس میں پاکستان مسلم لیگ نون کی طرف سے گوجرانوالہ سے ایم این اے غلام دستگیر خان اور پیپلزپارٹی کی نمائندگی نوید قمر صاحب نے کی اور ان اب نے دیگر جماعتوں کے ساتھ مشاورت کے بعد اس مشترکہ قرارداد سے اتفاق رائے کیا یہ قرارداد پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں اراکین کی تقاریر کے بعد پیش کر دی جائے گی اس قرارداد میں بہت واضح پیغام ہے امن کا پیغام ہے کشمیریوں کے ساتھ یکجہتی کا پیغام ہے اور پاکستان کا نقطہ ء نظر ہے اور بھارتی جارحیت کے خلاف قومی عزم کا پیغام ہے یہ ایک بہت انتہائی خوش آئند پیش رفت ہے جس پر میں پوری پارلیمنٹ کو مبارکباد پیش کرتا ہوں اور یہ وہ قرارداد ہے جس پر تمام نمائندوں نے دستخط صادر فرما دیئے ہیں

609

Minister of Foreign Affairs Shah Mahmood Qureshi message on unanimous resolution to be presented in the National Assembly Joint Session Islamabad (01.03.19)
#PTI #ShahMahmoodQureshi

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا پارلیمان کے مشترکہ اجلاس میں پیش کی جانے والی متفقہ قرارداد کے حوالے سے میڈیا سے خصوصی گفتگو

آج پوری پارلیمان کا دل کی اتھاہ گہرائیوں سے شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں خاص طور پر اپوزیشن ممبران کا قاید حزبِ اختلاف اور باقی پارٹیوں کے قائدین کا جنہوں نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں یکجہتی کا اظہار کیا اور مشترکہ قرارداد پر اتفاق کیا

ہماری اس مشترکہ قرارداد کے حوالے سے تمام پارلیمانی پارٹیوں کے ساتھ نشست ہوئی

جس میں پاکستان مسلم لیگ نون کی طرف سے گوجرانوالہ سے ایم این اے غلام دستگیر خان اور پیپلزپارٹی کی نمائندگی نوید قمر صاحب نے کی اور ان اب نے دیگر جماعتوں کے ساتھ مشاورت کے بعد اس مشترکہ قرارداد سے اتفاق رائے کیا

یہ قرارداد پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں اراکین کی تقاریر کے بعد پیش کر دی جائے گی
اس قرارداد میں بہت واضح پیغام ہے امن کا پیغام ہے کشمیریوں کے ساتھ یکجہتی کا پیغام ہے اور پاکستان کا نقطہ ء نظر ہے اور بھارتی جارحیت کے خلاف قومی عزم کا پیغام ہے

یہ ایک بہت انتہائی خوش آئند پیش رفت ہے جس پر میں پوری پارلیمنٹ کو مبارکباد پیش کرتا ہوں
اور یہ وہ قرارداد ہے جس پر تمام نمائندوں نے دستخط صادر فرما دیئے ہیں