وزیرِ اعظم عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں پنجاب فوڈ اتھارٹی کی جانب سے کیے گئےاقدامات پر تفصیلی بریفنگ

589

وزیرِ اعظم عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں پنجاب فوڈ اتھارٹی کی جانب سے کیے گئےاقدامات پر تفصیلی بریفنگ

{وزیرِ اعظم عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں پنجاب فوڈ اتھارٹی کی جانب سے کیے گئےاقدامات پر تفصیلی بریفنگ}
اجلاس کو بتایا گیا کہ کھانے پینے کی اشیا خصوصاً دودھ میں ملاوٹ کی حوصلہ شکنی کے لئے ٹھوس اقدامات کیے جا رہے ہیں ،اجلاس میں صوبائی وزراء مخدوم ہاشم جوان بخت،سردار حسنین بہادر ،سمیع اللہ چوہدری اور دیگر اعلیٰ حکام کی شرکت (09.03.2019)