قومی اسمبلی کے اسپیکراسدرقیصر خان نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے اور مقبوضہ کشمیر میں جاری مظالم کے خلاف پاکستان کی پارلیمنٹ میں متفقہ قرارداد پاس کی گئی ہے اور اس پر پاکستان کی تمام سیاسی جماعتوں نے اتفاق رائے کیا ہے کہ پاکستان کشمیریوں کی سیاسی اخلاقی اور سفارتی حمایت جاری رکھے گا۔اسی طرح میں نے 65 سے زائد ممالک کے سفیروں کوبلا کر ایک یاداشت انہیں دی کہ وہ مقبوضہ کشمیر میں جاری مظالم بند کرانے کے لئے اپنا کردار ادا کریں۔بھارت میں مودی سرکار پر جنگی جنوں سوار ہے انٹرنیشنل کمیونٹی بھارت کو اس کے ناپاک عزائم سے باز رکھنے کے لئے اپنا کردار ادا کرے۔آئندہ بھی ضرورت پڑی توپاکستان کی پارلیمنٹ دوبارہ اس سلسلے اپنا کردار ادا کرے گی اور ہم اپنی ذمہ داریاں بھرپور طریقے سے پوری کریں گے۔ان خیالات کا اظہار انھوں نے آج یہاں کھڑی شریف میں آزادکشمیر کے سابق وزیراعظم و پی ٹی آئی کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی آبائی رہائشگاہ چیچیاں میں ان سے تفصیلی ملاقات کے بعد اخبار نویسوں سے بات چیت کرتے ہوئے کیا۔اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر خان نے اس موقع پر مزید کہا کہ کشمیر پر ساری قوم اور پاکستان کی تمام سیاسی جماعتیں متحد ہو متفق ہیں۔ہم کوشش کریں گے کہ اگر ضرورت پڑی تو مسئلہ کشمیر پر ایک اور قرارداد بھی پارلیمنٹ سے پاس کرائیں گے۔اس موقع پر اسدر قیصر خان نے بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی عالمی سطح پر مسئلہ کشمیر کو اجاگر کرنے بالخصوص برطانیہ میں انکی کوششوں کو سراہا۔اس موقع پر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے اسپیکر قومی اسمبلی کے اس اقدام کو سراہا کہ وہ ایک ایسے موقع پر میر پور کا دورہء کر رہے ہیں جب کہ یہاں جنگی صورتحال ہے انکے اس دورے سے کشمیریوں کے حوصلے بلند ہونگے کہ وہ اپنی ذمہ داری پوری کر رہے ہیں اس موقع پر دونوں رہنماؤں نے سیئز فائر لائن کے متاثرین کو بڑا پیکج دینے پر بھی اتفاق کیا۔ بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا کہ میں کچھ روز قبل وزیر امور کشمیر علی امین گنڈہ پور کے ساتھ مظفر آباد میں سئیز فائر لائن کا دورہء کیا تھا آج میں برنالہ میں جا رہا ہوں۔اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان جلد ہی سئیز فائر لائن کے متاثرین کے لیے جلد بڑے اقتصادی پیکج کا اعلان کریں گے اور میں خود بھی اس سلسلے اپنی کوششیں کرونگا۔***\n#BarristerSultan #PTIAJK

673

قومی اسمبلی کے اسپیکراسدرقیصر خان نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے اور مقبوضہ کشمیر میں جاری مظالم کے خلاف پاکستان کی پارلیمنٹ میں متفقہ قرارداد پاس کی گئی ہے اور اس پر پاکستان کی تمام سیاسی جماعتوں نے اتفاق رائے کیا ہے کہ پاکستان کشمیریوں کی سیاسی اخلاقی اور سفارتی حمایت جاری رکھے گا۔اسی طرح میں نے 65 سے زائد ممالک کے سفیروں کوبلا کر ایک یاداشت انہیں دی کہ وہ مقبوضہ کشمیر میں جاری مظالم بند کرانے کے لئے اپنا کردار ادا کریں۔بھارت میں مودی سرکار پر جنگی جنوں سوار ہے انٹرنیشنل کمیونٹی بھارت کو اس کے ناپاک عزائم سے باز رکھنے کے لئے اپنا کردار ادا کرے۔آئندہ بھی ضرورت پڑی توپاکستان کی پارلیمنٹ دوبارہ اس سلسلے اپنا کردار ادا کرے گی اور ہم اپنی ذمہ داریاں بھرپور طریقے سے پوری کریں گے۔ان خیالات کا اظہار انھوں نے آج یہاں کھڑی شریف میں آزادکشمیر کے سابق وزیراعظم و پی ٹی آئی کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی آبائی رہائشگاہ چیچیاں میں ان سے تفصیلی ملاقات کے بعد اخبار نویسوں سے بات چیت کرتے ہوئے کیا۔اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر خان نے اس موقع پر مزید کہا کہ کشمیر پر ساری قوم اور پاکستان کی تمام سیاسی جماعتیں متحد ہو متفق ہیں۔ہم کوشش کریں گے کہ اگر ضرورت پڑی تو مسئلہ کشمیر پر ایک اور قرارداد بھی پارلیمنٹ سے پاس کرائیں گے۔اس موقع پر اسدر قیصر خان نے بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی عالمی سطح پر مسئلہ کشمیر کو اجاگر کرنے بالخصوص برطانیہ میں انکی کوششوں کو سراہا۔اس موقع پر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے اسپیکر قومی اسمبلی کے اس اقدام کو سراہا کہ وہ ایک ایسے موقع پر میر پور کا دورہء کر رہے ہیں جب کہ یہاں جنگی صورتحال ہے انکے اس دورے سے کشمیریوں کے حوصلے بلند ہونگے کہ وہ اپنی ذمہ داری پوری کر رہے ہیں اس موقع پر دونوں رہنماؤں نے سیئز فائر لائن کے متاثرین کو بڑا پیکج دینے پر بھی اتفاق کیا۔ بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا کہ میں کچھ روز قبل وزیر امور کشمیر علی امین گنڈہ پور کے ساتھ مظفر آباد میں سئیز فائر لائن کا دورہء کیا تھا آج میں برنالہ میں جا رہا ہوں۔اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان جلد ہی سئیز فائر لائن کے متاثرین کے لیے جلد بڑے اقتصادی پیکج کا اعلان کریں گے اور میں خود بھی اس سلسلے اپنی کوششیں کرونگا۔***
#BarristerSultan #PTIAJK