چائیلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر نے چائیلڈ ایمرجنسی نافذ کر دی، وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے ہدایت کی ہے کہ بھیک مانگنے والے 15 سال…

584

چائیلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر نے چائیلڈ ایمرجنسی نافذ کر دی، وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے ہدایت کی ہے کہ بھیک مانگنے والے 15 سال…

چائیلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر نے چائیلڈ ایمرجنسی نافذ کر دی، وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے ہدایت کی ہے کہ بھیک مانگنے والے 15 سال کے بچوں کو اپنی تحویل میں لیا جائے گا، اس حوالے سے حکومت کیا اقدامات کر رہی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں