وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت گرین لائن سمیت کراچی میں وفاقی حکومت کے مختلف ترقیاتی منصوبوں پر پیشرفت کے حوالے سے جائزہ اجلاس منعقد کیا گیا۔ وزیراعظم عمران خان نے ہدایت کی کہ ماحولیاتی آلودگی کو پیش نظر رکھتے ہوئے کراچی جیسے بڑے شہر کے ہر ترقیاتی منصوبے میں ماحولیات کے عنصر کو مدنظر رکھا جائے۔(18.03.19)\n\n#PrimeMinisterImranKhan #Karachi #PTI

700

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت گرین لائن سمیت کراچی میں وفاقی حکومت کے مختلف ترقیاتی منصوبوں پر پیشرفت کے حوالے سے جائزہ اجلاس منعقد کیا گیا۔ وزیراعظم عمران خان نے ہدایت کی کہ ماحولیاتی آلودگی کو پیش نظر رکھتے ہوئے کراچی جیسے بڑے شہر کے ہر ترقیاتی منصوبے میں ماحولیات کے عنصر کو مدنظر رکھا جائے۔(18.03.19)

#PrimeMinisterImranKhan #Karachi #PTI