\”پچھلے چند ماہ میں جو برتاو میاں صاحب سے ہو رہا ہے وہ پاکستان کے کسی قیدی کے ساتھ ہوا؟ کسی مجرم کے ساتھ ہوا؟ پاکستان کا کوئی آزاد شہری بتا دیں کوئی ایک شخص بتا دیں جسے حکومت وقت نے اتنی سہولتیں دی ہوں، کیا کہوں اور کیا نہ کہوں جھوٹ اور سفید جھوٹ مطلب دن دیہاڑے چٹے جھوٹ کا کیا کیا جائے، جس دلیری سے جھوٹ بولا جا رہا ہے اب تو بے بس شرمندگی ہوتی ہے\”\n\nمریم نواز کی جانب سے انہیں میاں نواز شریف سے جیل میں نہ ملنے دینے کے جھوٹے دعوے پر سینئر تجزیہ کار ارشاد بھٹی کا تبصرہ۔

559

“پچھلے چند ماہ میں جو برتاو میاں صاحب سے ہو رہا ہے وہ پاکستان کے کسی قیدی کے ساتھ ہوا؟ کسی مجرم کے ساتھ ہوا؟ پاکستان کا کوئی آزاد شہری بتا دیں کوئی ایک شخص بتا دیں جسے حکومت وقت نے اتنی سہولتیں دی ہوں، کیا کہوں اور کیا نہ کہوں جھوٹ اور سفید جھوٹ مطلب دن دیہاڑے چٹے جھوٹ کا کیا کیا جائے، جس دلیری سے جھوٹ بولا جا رہا ہے اب تو بے بس شرمندگی ہوتی ہے”

مریم نواز کی جانب سے انہیں میاں نواز شریف سے جیل میں نہ ملنے دینے کے جھوٹے دعوے پر سینئر تجزیہ کار ارشاد بھٹی کا تبصرہ۔