ایک ہی صف میں ہو گے زرداری اور نواز….

551

ایک ہی صف میں ہو گے زرداری اور نواز….

“ایک ہی صف میں ہو گے زرداری اور نواز”
نیب میں پیشی کے بعد بلاول زرداری بھی شریف فیملی کی زبان بولنے لگے،میرا احتساب ایک سال سے کم عمر سے کیا جا رہا ہے ،2سال پہلے شریف خاندان بھی ایسے ہی دعویٰ کیا کرتا تھا کہ نواز شریف کا احتساب ان کی پیدائش سے پہلے کا کیا جا رہا ہے…
#PPPExposed