وزیراعظم ملائیشیا مہاتیر محمد کا کامیاب دورہ پاکستان ،جس میں ملائیشیا اور پاکستان کے درمیان کئی شعبوں میں سرمایہ کاری…

598

وزیراعظم ملائیشیا مہاتیر محمد کا کامیاب دورہ پاکستان ،جس میں ملائیشیا اور پاکستان کے درمیان کئی شعبوں میں سرمایہ کاری…

وزیراعظم ملائیشیا مہاتیر محمد کا کامیاب دورہ پاکستان ،جس میں ملائیشیا اور پاکستان کے درمیان کئی شعبوں میں سرمایہ کاری پر تعاون کرنے پر اتفاق کیا گیا،یاد رہے کہ ڈاکٹر مہاتیر محمد اور عمران خان کرپشن کے خلاف ایک جیسے نظریے کے حامل ہیں اور اپنے ممالک کو غربت سے نکال کر ترقی کی صف میں شامل کرنے کیلیے کوشاں ہیں ۔
#PTI #Pakistan #PakistanDay