وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت خیبرپختونخواہ میں نیا لوکل باڈی سسٹم متعارف کروانے کے حوالے سے جائزہ اجلاس منعقد کیا گیا۔

1383

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت خیبرپختونخواہ میں نیا لوکل باڈی سسٹم متعارف کروانے کے حوالے سے جائزہ اجلاس منعقد کیا گیا۔

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت خیبرپختونخواہ میں نیا لوکل باڈی سسٹم متعارف کروانے کے حوالے سے جائزہ اجلاس منعقد کیا گیا۔ وزیراعظم عمران خان نے خیبرپختونخواہ حکومت کو ایک ماہ کے اندر نئے لوکل باڈی سسٹم کے تمام مراحل مکمل کرکے اسے نافذ کرنے کی ہدایت کردی۔(25.03.19)

#PrimeMinisterImranKhan #KPKUpdates #PTI