عدالتی فیصلوں کا احترام کرتے ہیں من و عن عملدرآمد ہوگا….

612

عدالتی فیصلوں کا احترام کرتے ہیں من و عن عملدرآمد ہوگا….

عدالتی فیصلوں کا احترام کرتے ہیں من و عن عملدرآمد ہوگا
پہلے دن سے میاں صاحب کو پاکستان کے کسی بھی ہسپتال سے علاج کرانے کی آفر کی عدالت نے بھی آج یہی اجازت دی
جیل میں موبائل کارڈیک یونٹ 16 دن قایم رہا
انہوں نے1بار بھی چیک نہیں کروایا، انہیں واپس بلا رہے ہیں تاکہ عوام کا علاج کریں