وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیرصدارت اجلاس…

692

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیرصدارت اجلاس…

[وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیرصدارت اجلاس] (29.04.2019)

پنجاب حکومت کا محنت کشوں کے لئے جامع پیکج لانے کا فیصلہ ،وزیراعلیٰ عثمان بزردار لیبر ڈے پر ورکرز کے لئے خصوصی پیکج کا اعلان کریں گے، وزیراعلیٰ ورکرز فلیٹس کے الاٹمنٹ لیڑ، اور صحت کارڈ تقسیم کریں گے
#PTI