آپ وزیراعظم تھے، پی آئی اے کیوں خسارے میں اور آپکی ائیرلائن کیوں منافع میں جارہی تھی…

1406

آپ وزیراعظم تھے، پی آئی اے کیوں خسارے میں اور آپکی ائیرلائن کیوں منافع میں جارہی تھی…

“آپ وزیراعظم تھے، پی آئی اے کیوں خسارے میں اور آپکی ائیرلائن کیوں منافع میں جارہی تھی؟”- نیب کے کیس آپ پر بنے ہوئے ہیں انکوائری آپ کی ہو رہی ہے کیسے آپ نے پندرہ سال کا معاہدہ کیا جبکہ آپ کے پاس مینڈیٹ صرف پانچ سال کا تھا ،وفاقی وزیر غلام سرور خان
#PTI