A 20 Members Delegation of PTI Leaves for a week visit to China

717

A 20 Members Delegation of PTI Leaves for a week visit to China

[ A 20 Members Delegation of PTI Leaves for a week visit to China ]

پاکستان تحریک انصاف کا 20 رکنی وفد چین روانہ، مرکزی سیکرٹری جنرل ارشد داد وفد کی قیادت کر رہے ہیں. تحریک انصاف کا وفد چین کی کمیونسٹ پارٹی کی دعوت پر چین کا دورہ کررہا ہے. تحریک انصاف کا وفد چین میں سات روز تک قیام کرے گا، چین میں قیام کے دوران تحریک انصاف اور چین کی کمیونسٹ پارٹی کی قیادت کے دوران دوطرفہ ملاقاتیں ہوں گی، چین کی سیاسی تاریخ اور ادارہ جاتی بندوبست پر بریفنگز دورہ کے معمول میں شامل، تحریک انصاف کا وفد غربت اور کرپشن کے انسداد پر چین کی کامیابیوں کا بھی مفصل جائزہ لے گا- کثیر الممالک مندوبین کے اجلاس تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری جنرل ارشد داد کا کلیدی خطاب بھی دورے کا حصہ.

#PTIDelegationVisitsChina