Asad Umar پاکستان تحریکِ انصاف کی حکومت ایف بی آر سمیت بڑے اداروں کو کس طرح ٹھیک کرے گی؟

1458

Asad Umar پاکستان تحریکِ انصاف کی حکومت ایف بی آر سمیت بڑے اداروں کو کس طرح ٹھیک کرے گی؟

تھانے اور پولیس کو ٹھیک کرنا سب سے مشکل کام ہے ، اگر عمران خان اس کو ٹھیک کر سکتا ہے تو کچھ بھی مشکل نہیں ۔ پاکستان تحریکِ انصاف کی حکومت ایف بی آر سمیت بڑے اداروں کو کس طرح ٹھیک کرے گی؟ اپنے سو دن کے ایجنڈے میں کئے گئے دعووں کو کس طرح پورا کرے گی، جانئے اسد عمر کی زبانی