Home Politics Page 14

Politics

All about Pakistani Politics and political news elections 2018. The politics of Pakistan takes place within the framework established by the constitution. The country is a federal parliamentary republic in which provincial governments enjoy a high degree of autonomy and residuary powers. Executive power is vested with the national cabinet which is headed by the prime minister, who works coherently along with the bicameral parliament and the judicature. Stipulations set by the constitution provide a delicate check and balance of sharing powers between executive, legislative, and judicial branches of the government. Imran Khan chairman heading Pakistan Tehreek e Insaf PTI have progressed as the first largest party in the previous political ground of two party system. Zardari co-chairman ppp on the other hand is heading PPP although he claim that Bilawal bhutto is the political head of Peoples party. Punjab based PMLN have recently got a blow when Supreme court of Pakistan gave a game changing testimony against PMLN's head Mr. Mian Nawaz Sharif. Things are changing quickly for elections 2018. Lets see who will form the government in the center. ANP, MQM, MMA and Other parties from all four provinces will have a tough elections this time. Imran Khan is going to give tough competition to all political parties in election 2018

سابق صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت اور پاکستان تحریک انصاف کے ایم پی اے فیاض الحسن چوہان کی میڈیا سے گفتگو (29.4.2019)\n#PTIvideo

سابق صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت اور پاکستان تحریک انصاف کے ایم پی اے...

سابق صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت اور پاکستان تحریک انصاف کے ایم پی اے فیاض الحسن چوہان کی میڈیا سے گفتگو (29.4.2019)n#PTI ...
[وزارت پٹرولیم کا بڑا اقدام ،ناقص کارگردگی کی وجہ سے پانچ لائسنس منسوخ ] (29.04.2019)\n\nوزارت پٹرولیم  نے پٹرولیم ایکسپلوریشن لمیٹیڈ کمپنی کے 5 لائسنس منسوخ کیے ،کمپنی کو لائسنس تیل اور گیس کے نئے ذخائر تلاش کرنے کے لئے دئیے گئے تھے ،کمپنی کی جانب سے سرمایہ کاری ہوئی نہ ہی کھدائی کا عمل شروع کیاvideo

[وزارت پٹرولیم کا بڑا اقدام ،ناقص کارگردگی کی وجہ سے پانچ لائسنس منسوخ ]...

(29.04.2019)nnوزارت پٹرولیم نے پٹرولیم ایکسپلوریشن لمیٹیڈ کمپنی کے 5 لائسنس منسوخ کیے ،کمپنی کو لائسنس تیل اور گیس کے نئے ذخائر تلاش...
[عوامی حکومت کا عوامی خدمت کے لیے ایک اور قابل تحسین اقدام]\nبیرون مُلک مقیم پاکستانیوں کی شکایت کے فوری ازالے کے لیے موبائل ایپ متعارف کروادی گئی \n#PTIvideo

[عوامی حکومت کا عوامی خدمت کے لیے ایک اور قابل تحسین اقدام]nبیرون مُلک مقیم...

nبیرون مُلک مقیم پاکستانیوں کی شکایت کے فوری ازالے کے لیے موبائل ایپ متعارف کروادی گئی n#PTI ...
‏\"شریف خاندان  کے سیاست میں آنے سے پہلے کا پاکستان دیکھ لیں اور بعد کا پاکستان دیکھ لیں\"- شریف خاندان  سے پہلے پاکستان کیسا تھا اور شریف برادران پاکستانی سیاست میں کون کونسی خرابیاں اور قباحتیں لیکر آئے؟ سنئے حسن نثار سے #PMLNExposedvideo

‏”شریف خاندان کے سیاست میں آنے سے پہلے کا پاکستان دیکھ لیں اور...

‏"شریف خاندان کے سیاست میں آنے سے پہلے کا پاکستان دیکھ لیں اور بعد کا پاکستان دیکھ لیں"- شریف خاندان سے پہلے...
It easier than ever to file a complaint with Call Sarzameen! Ministry of Overseas Pakistanis and IIRD presents an innovative app that takes less than a couple of minutes to file a complaint with the department of your choosing. These complaints are transferred over to the award winning Citizens Portal app. You can also track the status of your complaint. Download on your mobile phones today.video

It easier than ever to file a complaint with Call Sarzameen! Ministry of Overseas...

It easier than ever to file a complaint with Call Sarzameen! Ministry of Overseas Pakistanis and IIRD presents an innovative app that takes less...
وزیراعظم عمران خان چین کے پانچ روزہ کامیاب دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ،\n#PrimeMinisterImranKhanvideo

وزیراعظم عمران خان چین کے پانچ روزہ کامیاب دورے کے بعد وطن واپس پہنچ...

وزیراعظم عمران خان چین کے پانچ روزہ کامیاب دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ،n#PrimeMinisterImranKhan ...
مشیر تعلیم خیبرپختونخوا ضیاء اللہ خان بنگش کا وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کی ہدایت پر شمالی وزیرستان کا دورہ۔ شمالی وزیرستان کے عوام کی جانب سے مشیر تعلیم خیبرپختونخوا ضیاء اللہ بنگش کی آمد پر زبردست استقبال۔ ضیاء اللہ بنگش نے شمالی وزیرستان میں دیگر سرکاری سکولوں کا افتتاح کیا اور سکولوں کا دورہ کیا۔ ضیاء اللہ بنگش نے تعلیمی افسران سے وزیرستان میں تعلیمی صورتحال اور مسائل پر بریفنگ لی۔\n\nضیاء اللہ خان بنگش کی جانب سے شمالی وزیرستان میں پہلی بار کھلی کچہری کا انعقاد، علاقہ عمائدین کے مسائل سنے اور متعلقہ حکام کو ہدایات جاری کیے\n\nمشیر تعلیم خیبرپختونخوا ضیاء اللہ بنگش نے وکیل کلے شمالی وزیرستان میں گورنمنٹ گرلز مڈل سکول، دبک کوٹ شیرا تالا شمالی وزیرستان میں گورنمنٹ  ہائی سکول، کوٹ محمد خان شیرا تالہ شمالی وزیرستان میں گورنمنٹ مڈل سکول کا افتتاح کیا۔\n\nوزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر قبائلی اضلاع پر بھرپور توجہ دے رہے ہیں، ضیاء اللہ بنگش\n\nوزیرستان سمیت تمام قبائلی اضلاع میں تعلیمی نظام مزید بہتر کر رہے ہیں، ضیاء اللہ بنگش\n\nاساتذہ کی حاضری سے متعلق کافی شکایات موصول ہوئیں، قبائلی اضلاع میں انڈیپنڈنٹ مانیٹرنگ یونٹ کی توسیع کی، مزید مانیٹرنگ سٹاف کی بھرتی کا عمل جلد مکمل ہو جائے گا، ضیاء اللہ بنگش\n\nقبائلی اضلاع میں اساتذہ کی کمی پوری کرنے کے لیے ترجیحی بنیادوں پر اساتذہ بھرتی کر رہے ہیں، ضیاء اللہ بنگش\n\nمحکمہ تعلیم خیبرپختونخوا قبائلی اضلاع کے طلباء کے لیے اسکالرشپ کا اعلان جلد کرے گی، ضیاء اللہ بنگش\n\nقبائلی اضلاع کی عوام داخلہ مہم 2019 میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں اور تمام بچوں کا داخلہ یقینی بنائیں، ضیاء اللہ بنگش\n\nقبائلی اضلاع پر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود سمیت تمام وزراء بھرپور توجہ دے رہے ہیں، قبائلی اضلاع کو صوبے کے دیگر اضلاع کی طرح ترقی دیں گے، ضیاء اللہ بنگش کا کھلی کچہری سے خطاب\n(28.04.19)video

مشیر تعلیم خیبرپختونخوا ضیاء اللہ خان بنگش کا وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کی ہدایت...

مشیر تعلیم خیبرپختونخوا ضیاء اللہ خان بنگش کا وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کی ہدایت پر شمالی وزیرستان کا دورہ۔ شمالی وزیرستان کے عوام کی...
Special Assistant To Prime Minister On Accountability Barrister Shahzad Akbar Exclusive Interview On Dawn News Special With Iftikhar Shirazi (28.04.19)video

Special Assistant To Prime Minister On Accountability Barrister Shahzad Akbar Exclusive Interview On Dawn...

Special Assistant To Prime Minister On Accountability Barrister Shahzad Akbar Exclusive Interview On Dawn News Special With Iftikhar Shirazi (28.04.19) ...

Other users watching