Minister of Foreign Affairs Shah Mahmood Qureshi talks to GNN News on  Pakistan Day (23.03.19)\n#PTI #ShahMahmoodQureshi #PakistanDay #PakistanZindabad 🇵🇰video

Minister of Foreign Affairs Shah Mahmood Qureshi talks to GNN News on Pakistan...

Minister of Foreign Affairs Shah Mahmood Qureshi talks to GNN News on Pakistan Day (23.03.19)n#PTI #ShahMahmoodQureshi #PakistanDay #PakistanZindabad 🇵🇰 ...
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کایوم پاکستان کے حوالے سے پیغام\n#KPKUpdatesvideo

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کایوم پاکستان کے حوالے سے پیغامn#KPKUpdates

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کایوم پاکستان کے حوالے سے پیغامn#KPKUpdates وزیر...
پاکستان سمیت دُنیا بھر میں مُقیم پاکستانیوں نے یوم پاکستان کو ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا،دُنیا بھر میں پاکستانی بچوں نے پاکستان کا قومی ترانہ پڑھا،پرچم کُشائی کی تقریب کے ساتھ پُرجوش ملی نغمے کی بھی گونج رہی \n#PakistanDayvideo

پاکستان سمیت دُنیا بھر میں مُقیم پاکستانیوں نے یوم پاکستان کو ملی جوش و...

پاکستان سمیت دُنیا بھر میں مُقیم پاکستانیوں نے یوم پاکستان کو ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا،دُنیا بھر میں پاکستانی بچوں نے پاکستان...
گورنر خیبر پختونخوا کا خصوصی پیغام\n\n* یوم پاکستان کے اس مبارک موقع پر میں اپنے تمام ہم وطنوں، خاص طورپر خیبرپختونخوا کی عوام کو مبارکباد دیتاہوں۔\n\n* 1940 میں آج ہی کے دن ایک الگ وطن کے قیام کا فیصلہ کیاگیا اوروقت نے ثابت کردیاہے کہ ہمارے اکابرین نے نہایت درست فیصلہ کیا اور اسی فیصلے کی بدولت 14اگست کویہ آزاد مملکت وجود میں آئی۔ \n\n* ہماری آزادی، خودمختاری ، غیرت، شان و شوکت اِسی آزادی کی مرہونِ منت ہے کہ بطور پاکستانی ہم نہ صرف آزاد فضامیں سانس لے رہے ہیں بلکہ تمام مکتبہ ہائے فکرکے لوگ اپنے اپنے مسلک کے مطابق پر امن فضا میں زندگی بسرکررہے ہیں۔ \n\n* میں اپنے تمام ہم وطنوں سے اپیل کرتاہوں کہ وہ اپنی صفوں میں اتحادواتفاق کویقینی بنائیں اور اُن تمام باطل قوتوں کو ناکام بنادیں جِن سے یہ آزادی ہضم نہیں ہورہی اور وہ ہماری صفوں میں انتشار برپاکرناچاہتے ہیں۔ \n\n* یاد رکھیں کہ پاکستان کامستقبل روشن ہے اور پاکستان قائم رہنے کے لئے بناہے اور ہمیں اِ س پریقین ہے۔video

گورنر خیبر پختونخوا کا خصوصی پیغامnn* یوم پاکستان کے اس مبارک موقع پر میں...

گورنر خیبر پختونخوا کا خصوصی پیغامnn* یوم پاکستان کے اس مبارک موقع پر میں اپنے تمام ہم وطنوں، خاص طورپر خیبرپختونخوا کی عوام کو...
وزیراعظم ملائیشیا مہاتیر محمد کا کامیاب دورہ پاکستان ،جس میں ملائیشیا اور پاکستان کے درمیان کئی شعبوں میں سرمایہ کاری...video

وزیراعظم ملائیشیا مہاتیر محمد کا کامیاب دورہ پاکستان ،جس میں ملائیشیا اور پاکستان کے...

وزیراعظم ملائیشیا مہاتیر محمد کا کامیاب دورہ پاکستان ،جس میں ملائیشیا اور پاکستان کے درمیان کئی شعبوں میں سرمایہ کاری... ...
ملائیشیا کے وزیراعظم ڈاکٹر مہاتیر محمد تین روزہ دورہ مکمل کرکے اپنے وطن واپس روانہ\nوزیراعظم پاکستان عمران خان نے خود ایئرپورٹ سے ان کو روانہ کیا.\n‎#PakistanDayvideo

ملائیشیا کے وزیراعظم ڈاکٹر مہاتیر محمد تین روزہ دورہ مکمل کرکے اپنے وطن واپس...

ملائیشیا کے وزیراعظم ڈاکٹر مہاتیر محمد تین روزہ دورہ مکمل کرکے اپنے وطن واپس روانہnوزیراعظم پاکستان عمران خان نے خود ایئرپورٹ سے ان کو...
Awards Honoring Ceremony in President House on Pakistan Day (23.03.19)video

Awards Honoring Ceremony in President House on Pakistan Day (23.03.19)

Awards Honoring Ceremony in President House on Pakistan Day (23.03.19) Awards...
ملائشین وزیر اعظم مہاتیر محمد پاکستان کا دورہ مکمل کر کے واپس روانہ، وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے اُنھیں نور خان ائیر بیس پر خیر آباد کہاvideo

ملائشین وزیر اعظم مہاتیر محمد پاکستان کا دورہ مکمل کر کے واپس روانہ، وزیر...

ملائشین وزیر اعظم مہاتیر محمد پاکستان کا دورہ مکمل کر کے واپس روانہ، وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے اُنھیں نور خان ائیر بیس...

Other users watching