\"پچھلے چند ماہ میں جو برتاو میاں صاحب سے ہو رہا ہے وہ پاکستان کے کسی قیدی کے ساتھ ہوا؟ کسی مجرم کے ساتھ ہوا؟ پاکستان کا کوئی آزاد شہری بتا دیں کوئی ایک شخص بتا دیں جسے حکومت وقت نے اتنی سہولتیں دی ہوں،  کیا کہوں اور کیا نہ کہوں جھوٹ اور سفید جھوٹ مطلب دن دیہاڑے چٹے جھوٹ کا کیا کیا جائے، جس دلیری سے جھوٹ بولا جا رہا ہے اب تو بے بس شرمندگی ہوتی ہے\"\n\nمریم نواز کی جانب سے انہیں میاں نواز شریف سے جیل میں نہ ملنے دینے کے جھوٹے دعوے پر سینئر تجزیہ کار ارشاد بھٹی کا تبصرہ۔video

”پچھلے چند ماہ میں جو برتاو میاں صاحب سے ہو رہا ہے وہ پاکستان...

"پچھلے چند ماہ میں جو برتاو میاں صاحب سے ہو رہا ہے وہ پاکستان کے کسی قیدی کے ساتھ ہوا؟ کسی مجرم کے ساتھ...
Commander of the National Guard of the Kingdom of Bahrain, Lieutenant-General Sheikh Mohammed bin Isa bin Salman Al Khalifa, paid a courtesy call on Prime Minister Imran Khan today. Issues of mutual interest including regional situation were discussed.\n\nThe Prime Minister said that Pakistan values its fraternal ties with Bahrain and has an abiding interest in further augmenting these ties in all spheres. He also expressed satisfaction on the existing level of bilateral cooperation, particularly in the field of defence.  \n\nLt. General Al Khalifa extended invitation on behalf of the Prime Minister of the Kingdom of Bahrain, H.R.H. Prince Khalifa bin Salman bin Hamad Al Khalifa, to the Prime Minister of Pakistan to visit Bahrain. The Prime Minister accepted the invitation and reciprocated by extending invitation to the Prime Minister of Bahrain to visit Pakistan.video

Commander of the National Guard of the Kingdom of Bahrain, Lieutenant-General Sheikh Mohammed bin...

Commander of the National Guard of the Kingdom of Bahrain, Lieutenant-General Sheikh Mohammed bin Isa bin Salman Al Khalifa, paid a courtesy call on...
مشیر تعلیم خیبرپختونخوا ضیاء اللہ خان بنگش کی جیو نیوز سے خصوصی گفتگو۔\n\nمشیر تعلیم خیبرپختونخوا ضیاء اللہ خان بنگش نے تمام میڈیا کے نمائندوں کو ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن فاونڈیشن کے سابق ایم ڈی ذولفقار احمد کے جھوٹے اور من گھڑت الزامات پر معاملے کی چھان بین کی آفر کر دی اور ایم ڈی ذولفقار احمد کے الزامات مسترد کر دیے۔ میڈیا نمائندوں کو گراونڈ پر معاملے کے مکمل چھان بین کے لیے دعوت دے دی، محکمہ تعلیم میڈیا کے ساتھ مکمل تعاون کرے گی۔\n\n\"محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا میڈیا کو دعوت دیتی ہے کہ وہ اس معاملے کی چھان بین کے لیے خود گراؤنڈ پر جائزہ لیں۔\n\nجو الزامات ایم ڈی اب لگا رہے ہیں، اس وقت ایم ڈی نے بطور ایم ڈی ایلیمنڑی اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن فاؤنڈیشن ایکشن کیوں نہیں لیا؟ سکول بھی موجود، بچے بھی موجود، میڈیا کے نمائندے آ کر خود جائزہ لیں۔ محکمہ تعلیم مکمل تفصیلات فراہم کرے گی اور مکمل تعاون کرے گی۔\n\nایم ڈی ذولفقار احمد کی کارکردگی بہت بُری رہی۔ صوبائی حکومت نے ایم ڈی ذولفقار احمد کو جو ٹاسک دیے وہ اُن میں سے کوئی بھی پورا نہ کر سکے، اور بُری کارکردگی پر ایک آزاد بورڈ نے اُن کو معطل کیا گیا۔\n\nایم ڈی نے اپریل 2018 میں سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پروز خٹک کو جو پریزینٹیشن دی جو ابھی آن ریکارڈ ہے اُس میں ایم ڈی نے 41000 میں سے 35000 بچوں کے داخلے کا بتایا اور باقی بچوں کا ڈراپ آؤٹ کہا۔ میں میڈیا کو آفر کرتا ہوں کہ میڈیا کی ٹیم آئے اور معاملے کی مکمل چھان گراؤنڈ پر کریں، محکمہ تعلیم تمام ریکارڈ فراہم کرے گی اور مکمل تعاون کرے گی۔ \n\nسکولوں کے ساتھ ایم او یو پر ایم ڈی ہی دستخط کرتے ہیں۔ اگر ایم ڈی کو جب گھوسٹ سکول یا فیک انرولمنٹ کا پتہ چلا تو تب ایم ڈی نے ایم او یو کینسل کیوں نہیں کیا اور ایکشن کیوں نہیں لیا؟ \n\nایم ڈی نے مسائل پر بورڈ کو آن بورڈ نہیں لیا اور دیگر افسران اور دیگر اداروں کو خط لکھتے رہے۔ \n\nفروری میں بورڈ میٹنگ کے ایجنڈا کے مطابق ایم ڈی ذولفقار احمد سے محکمہ تعلیم کی جانب سے دیے گئے ٹارگٹ پر کارکردگی کا پوچھا گیا جس میں سے اُنھوں نے ایک ٹارگٹ بھی پورا نہیں کیا اور کارکردگی بدترین رہی۔ 19 دیے گئے ٹارگٹ میں سے ایم ڈی نے ایک بھی پورا نہیں کیا اور بدترین کارکردگی پر بورڈ نے ایم ڈی کو معطل کیا\"۔ -- مشیر تعلیم خیبرپختونخوا ضیاء اللہ خان بنگش\n(19.03.19)video

مشیر تعلیم خیبرپختونخوا ضیاء اللہ خان بنگش کی جیو نیوز سے خصوصی گفتگو۔nnمشیر تعلیم...

مشیر تعلیم خیبرپختونخوا ضیاء اللہ خان بنگش کی جیو نیوز سے خصوصی گفتگو۔nnمشیر تعلیم خیبرپختونخوا ضیاء اللہ خان بنگش نے تمام میڈیا کے نمائندوں...
The tyrant dies and his rule is over, the martyr dies and his rule beginsvideo

The tyrant dies and his rule is over, the martyr dies and his rule...

The tyrant dies and his rule is over, the martyr dies and his rule begins ...
Advisor Education Department Khyber Pakhtunkhwa Zia Ullah Khan Bangash Exclusive Interview on Pashto 1video

Advisor Education Department Khyber Pakhtunkhwa Zia Ullah Khan Bangash Exclusive Interview on Pashto 1

Advisor Education Department Khyber Pakhtunkhwa Zia Ullah Khan Bangash Exclusive Interview on Pashto 1 ...
Minister For Information & Broadcasting Fawad Chaudhry Media Briefing at PID, Islamabad about Federal Cabinet Meeting Decisions (19.03.19)video

Minister For Information & Broadcasting Fawad Chaudhry Media Briefing at PID, Islamabad about Federal...

Minister For Information & Broadcasting Fawad Chaudhry Media Briefing at PID, Islamabad about Federal Cabinet Meeting Decisions (19.03.19) ...
Prime Minister Imran Khan takes notice of Punjab Food Authority\'s budget, income and expenses and has demanded all the finances details.video

Prime Minister Imran Khan takes notice of Punjab Food Authority’s budget, income and expenses...

Prime Minister Imran Khan takes notice of Punjab Food Authority's budget, income and expenses and has demanded all the finances details. ...
Nationalism, Patriotism and Love for Pakistan at all time. Get prepared to celebrate Pakistan Day with all its galore on the 23rd March.video

Nationalism, Patriotism and Love for Pakistan at all time. Get prepared to celebrate Pakistan...

Nationalism, Patriotism and Love for Pakistan at all time. Get prepared to celebrate Pakistan Day with all its galore on the 23rd March. ...
- Advertisement -

Other users watching