A delegation of World Bank headed by Mr Hartwig Schafer, Vice President South Asia called on Prime Minister Imran Khan at Prime Minister’s Office. \n\nThe delegation comprised of Ms. Annete Dixon, Vice President Human Development, Mr Illangovan Patchamuthu, Country Director, Ms. Melinda Good, Operations Manager and Mr. Nadeem Siddiqui, Sr. Country Manager IFC.\n\nSAPM Mr. Naeem-ul-Haq, Secretary Finance Mr. Arif Ahmed Khan, Secretary EAD Mr. Noor Ahmed and other senior officials were also present during the meeting. \n\nThe delegation appreciated Prime Minister’s vision regarding the progress of the country especially his focus on economic stability of the country, human development and addressing the issue of stunted growth due to malnutrition.\n\nThe delegation briefed the Prime Minister about various ongoing projects of the World Bank in various sectors including water supply, sewerage and waste management, transportation and connectivity, capacity building and ease of doing business in the country. \n\nThe Prime Minister appreciated World Bank’s continued engagement with Pakistan and its support towards capacity building, infrastructure development and economic growth. \n\nMr. Nadeem Siddiqui, Sr. Country Manager IFC, also expressed IFC’s interest in contributing towards Prime Minister’s 05 million Housing Program. \n\nThe delegation also offered WB’s assistance in attracting foreign investments, analytics, sharing of expertise and technical knowledge in various sectors to help the Government translate its vision into reality. \n\nThe Prime Minister welcomed the offer and said that Pakistan looks forward to greater partnership with World Bank in critical areas such as building knowledge economy and developing tourism sector especially eco-tourism, mountain and religious tourism which, he said, have a huge potential towards uplift of the poor and poverty alleviation. \n\nThe Prime Minister also highlighted various steps being taken by the present government towards economic stability, poverty alleviation and improving ease of doing business in the country.video

A delegation of World Bank headed by Mr Hartwig Schafer, Vice President South Asia...

A delegation of World Bank headed by Mr Hartwig Schafer, Vice President South Asia called on Prime Minister Imran Khan at Prime Minister’s Office....
Special Assistant to Prime Minister on Iftikhar Durrani briefing media persons about the progress being made by Prime Minister’s Delivery Unit in addressing issues of the people.\n\n#PakistanCitizensPortal #PrimeMinisterImranKhanvideo

Special Assistant to Prime Minister on Iftikhar Durrani briefing media persons about the progress...

Special Assistant to Prime Minister on Iftikhar Durrani briefing media persons about the progress being made by Prime Minister’s Delivery Unit in addressing issues...
کرائسٹ چرچ میں مساجد پر حملے میں نو پاکستانیوں کی شہادت پر پورے پاکستان کی سرکاری اور نیم سرکاری عمارات پر قومی پرچم سرنگوں رہا۔ واقعے میں شہید ہونے والے چھ پاکستانیوں کی تدفین پاکستان میں جبکہ تین کی نیوزی لینڈ میں ہوگی۔ کرائسٹ چرچ واقعے کے حوالے سے پاکستان کی درخواست پر او آئی سی وزراء خارجہ کا ہنگامی اجلاس 22 مارچ کو استنبول میں طلب کر لیا گیا جس میں پاکستان کی نمائندگی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کریں گے۔(18.03.19)\n\n#ChristChurch #NewZealandAttack #OIC #Pakistanvideo

کرائسٹ چرچ میں مساجد پر حملے میں نو پاکستانیوں کی شہادت پر پورے پاکستان...

کرائسٹ چرچ میں مساجد پر حملے میں نو پاکستانیوں کی شہادت پر پورے پاکستان کی سرکاری اور نیم سرکاری عمارات پر قومی پرچم سرنگوں...
[وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری کی اے آر وائی نیوز کے پروگرام \"11th hours\" میں خصوصی گفتگو ]\n\nفواد چوہدری کا کہنا تھاکہ پیسے دیتے ہوئے نواز شریف کا دھڑکتا ہے،نواز شریف کی جائیداد ضبط ہو گی ہے،پیسے جعلی اکاؤنٹ سے گئے جعلی اکاؤنٹس کے کاغذات عدالت میں بول رہے ہیں…\n(18.03.2019)\n#FawadChoudary #AryNewsvideo

[وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری کی اے آر وائی نیوز کے پروگرام ”11th hours” میں...

nnفواد چوہدری کا کہنا تھاکہ پیسے دیتے ہوئے نواز شریف کا دھڑکتا ہے،نواز شریف کی جائیداد ضبط ہو گی ہے،پیسے جعلی اکاؤنٹ سے گئے...
لاہور؛ گورنمنٹ کالج یونیورسٹی میں صوبائی وزیر قانون و بلدیات، پارلیمانی امور پنجاب محمد بشارت راجہ نے کلین اینڈ گرین پاکستان کے سلسلہ میں ہفتہ صفائی و شجر کاری مہم کا افتتاح کر دیا۔ 18 مارچ سے 23 مارچ تک پورے صوبہ میں ہفتہ صفائی و شجرکاری منایا جائیگا۔خطاب کے دوران انہوں نے کہا سر سبز پاکستان اور صاف پاکستان صفائی مہم کے سلسلہ میں وہ پورے صوبہ بھر کا دورہ کریں گے۔ اپنے دورے کے دوران درخت لگائیں گے اور صفائی کا جائزہ لیں گے۔ مہم کا مقصد صوبے کو سرسبز اور شاداب بنانا ہے اور جہاں تک ممکن ہو صفائی کا نظام بہترین کرنا ہے۔ صفائی اور شجر کاری مہم میں ہم نے لوگوں کو آگاہی دینے کے ساتھ ساتھ انکی حوصلہ افزائی بھی کرنی ہے۔\n#PTIvideo

لاہور؛ گورنمنٹ کالج یونیورسٹی میں صوبائی وزیر قانون و بلدیات، پارلیمانی امور پنجاب محمد...

لاہور؛ گورنمنٹ کالج یونیورسٹی میں صوبائی وزیر قانون و بلدیات، پارلیمانی امور پنجاب محمد بشارت راجہ نے کلین اینڈ گرین پاکستان کے سلسلہ میں...
وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت گرین لائن سمیت کراچی میں وفاقی حکومت کے مختلف ترقیاتی منصوبوں پر پیشرفت کے حوالے سے جائزہ اجلاس منعقد کیا گیا۔ وزیراعظم عمران خان نے ہدایت کی کہ ماحولیاتی آلودگی کو پیش نظر رکھتے ہوئے کراچی جیسے بڑے شہر کے ہر ترقیاتی منصوبے میں ماحولیات کے عنصر کو مدنظر رکھا جائے۔(18.03.19)\n\n#PrimeMinisterImranKhan #Karachi #PTIvideo

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت گرین لائن سمیت کراچی میں وفاقی حکومت کے...

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت گرین لائن سمیت کراچی میں وفاقی حکومت کے مختلف ترقیاتی منصوبوں پر پیشرفت کے حوالے سے جائزہ اجلاس...
کپتان سے جب بوڑھی اماں جی نے شکوہ کیا کے کپتان میرا خیال نہیں رکھتا تو جب کپتان سے بات ہوئی تو کیسے  اماں جی اپنے بیٹے وزیراعظم پاکستان عمران خان کو دعائیں دے رہی ہے ۔ آپ بھی اماں جی کی باتیں سن کر اپنے عوامی لیڈر پر فخر محسوس کریں گے ۔video

کپتان سے جب بوڑھی اماں جی نے شکوہ کیا کے کپتان میرا خیال نہیں...

کپتان سے جب بوڑھی اماں جی نے شکوہ کیا کے کپتان میرا خیال نہیں رکھتا تو جب کپتان سے بات ہوئی تو کیسے ...
نون لیگ کے دورِ حکومت کے آخری 10 سال دیکھ لیں ان لوگوں نے پاکستان پر 6 ٹریلین سے 36 ٹریلین قرضہ چڑھا دیا ہے لیکن عام آدمی کو سوائے وعدوں کے اور کیا دیا؟ 2000 ارب سالانہ قرضوں پر سود ادا کرنا پڑ رہا ہے، ان لوگوں نے ملک کو برباد کر دیا۔\nوفاقی وزیر صحت عامر محمود کیانی کی کیپٹل ٹالک میں گفتگو۔\n#PTIvideo

نون لیگ کے دورِ حکومت کے آخری 10 سال دیکھ لیں ان لوگوں نے...

نون لیگ کے دورِ حکومت کے آخری 10 سال دیکھ لیں ان لوگوں نے پاکستان پر 6 ٹریلین سے 36 ٹریلین قرضہ چڑھا دیا...

Other users watching