[وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہو گا, اجلاس میں 30 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا]\nنیب کورٹ راولپنڈی کی بطور نیب کورٹ نمبر 3 اسلام آباد منتقلی کا معاملہ ایجنڈے میں شامل ،اسلام آباد کے ماسٹر پلان پر نظرثانی کیلئے بنائے گئے کمیشن میں تبدیلی کا معاملہ بھی ایجنڈے کا حصہ ،وفاقی کابینہ قومی انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کی ازسر نو تشکیل کی بھی منظوری دے گی..\n(19.03.2019)\n#PrimeMinisterImranKhanvideo

[وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہو گا, اجلاس میں...

nنیب کورٹ راولپنڈی کی بطور نیب کورٹ نمبر 3 اسلام آباد منتقلی کا معاملہ ایجنڈے میں شامل ،اسلام آباد کے ماسٹر پلان پر نظرثانی...
Minister of Foreign Affairs Shah Mahmood Qureshi Exclusive Talk on Dunya TV Dunya Kamran Khan Kay Sath with Masood Raza (18.03.19)\n#PTI #ShahMahmoodQureshi #NAP #China #CPEC\n\nوزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ نیشنل ایکشن پلان پر قومی اتفاق رائے ہو چکا ہے جو آرمی پبلک سکول سانحے کے بعد دسمبر 2014ء میں ہوا تھا جس پر وزیراعظم عمران خان سمیت آ صف علی زرداری، محمد نواز شریف، مولانا فضل الرحمان اور دیگر تمام اہم سیاسی رہنمائوں کے دستخط موجود ہیں، اس اتفاق رائے کے بعد یہ فیصلہ ہوا کہ آگے بڑھا جائے جس کے دو جزو تھے نمبر ایک عسکری جزو اور نمبر دو سیاسی جزو۔ پیر کو ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام’ میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عسکری جزو کے تحت سب نے دیکھا کہ ہماری مسلح افواج نے کامیاب کارروائیاں کرتے ہوئے اپنے علاقوں کو دہشت گردوں سے پاک کیا جس کی وجہ سے آج قبائلی علاقوں میں ہمارے لوگوں کی واپسی بھی ہو رہی ہے، لوگ آباد ہو رہے ہیں، آمدورفت بھی عام ہے اور ان علاقوں میں ترقیاتی کاموں کا بھی آغاز ہو چکا ہے اور ابھی وزیراعظم عمران خان نے باجوڑ میں ایک بہت بڑا اور کامیاب جلسہ بھی کیا ہے، دوسرا جزو جو کہ سیاسی جزو تھا گزشتہ حکومتوں کے ادوار میں اس جزو میں وہ پیشرفت نہیں ہو سکی جس طرح ہونی چاہیئے تھی جو اس وقت کی حکومت کی ذمہ داری تھی، ہماری حکومت کو تو آئے ہوئے ہی ابھی سات ماہ ہوئے ہیں اور ہم ملک و قوم کو درپیش چیلنجز سے نبردآزما ہو رہے ہیں اور ساتھ میں اس بات کو بھی ضروری سمجھتے ہیں کہ قومی اتفاق رائے کے دوران طے پانے والے سیاسی جزو پر بھی توجہ دی جانی چاہیئے چنانچہ وزیراعظم عمران خان سے مشاورت کے بعد ان کی اجازت سے میں نے تمام پارلیمانی رہنمائوں کی خدمت میں خطوط ارسال کر دئیے ہیں اور ان سے درخواست کی ہے کہ آج پاکستان کو ضرورت ہے کیونکہ قومی سلامتی کے مسائل درپیش ہیں جن پر کوئی جماعتی تفریق یا زیر زیر نہ ہوتی ہے اور نہ ہی ہونی چاہیئے، اس وقت پاکستان ہائی الرٹ کی حالت میں ہے اور سب نے دیکھا کہ ہمارا دشمن ہم پر ایک وار کر چکا ہے اور دوسرے کے تعاقب میں بیٹھا ہے اور کبھی بھی کچھ ہو سکتا ہے، ان حالات میں دنیا کے بھی ہم سے کچھ تقاضے ہیں، ڈوزئیر بھی آ چکا ہے اور کچھ دیگر چیزیں بھی ہیں جس پر ہم نے پہلے بھی مشترکہ اجلاس کے دوران تمام پارلیمانی رہنمائوں کو بریف کیا اور سب نے قومی مفاد کو سامنے رکھتے ہوئے ایک مشترکہ قرارداد بھی پاس کی، اس لیے اب بھی اسی جذبے کو سامنے رکھتے ہوئے بنا کسی نوک جھونک کے ہمیں نیشنل ایکشن پلان پر آگے بڑھنے کی ضرورت ہے، ہمیں دیکھنا ہو گا کہ پاکستان کی ضروریات کیا ہیں اور ہمیں ان سے کیسے عہدہ برآ ہونا ہے جس کے لیے سیاسی لوگوں سے مشاورت اور ان سے ان پٹ لینے کی بہت اشد ضرورت ہے جو ایک نشست سے ہی ممکن ہو سکتا ہے جس کے لیے میں نے ذاتی طور پر قائد حزب اختلاف محمد شہباز شریف سے درخواست کی اور انہیں خط بھی ارسال کر دیا ہے اور اسی طرح آصف علی زرداری سے بھی میری بات بھی ہوئی اور انہیں بھی میں نے خط ارسال کر دیا ہے جس پر دونوں رہنمائوں کا فوری جواب بہت مثبت تھا اور دونوں رہنمائوں کا کہنا تھا کہ ملکی مفادات سیاست سے بالاتر ہیں جس پر میں ان کا دل سے شکر گزار ہوں اور توقع کرتا ہوں کہ رواں ماہ 28 مارچ کے اجلاس میں وہ ضرور تشریف لائیں گے اور ہم ان کے خیالات سے مستفید ہوںگے تاکہ قومی اتفاق رائے پیدا کر کے ہم آگے بڑھ سکیں۔ وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ آج پاکستان پر اٹھنے والی انگلیوں کو سامنے رکھتے ہوئے ہم نے یہ فیصلہ کرنا ہے کہ ہم نے اپنے ملک کا دفاع کیسے کرنا ہے اور اپنی ترجیحات کا تعین کیسے کرنا ہے، اگر ہم نے اس ملک کو معمول پر لانا ہے، اپنے بچوں کا مستقبل محفوظ بنانا ہے، ملک میں سرمایہ کاری کو فروغ دینا ہے تو درپیش مسائل پر توجہ دینا ناگزیر ہے۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ میں چین کے دو روزہ دورے پر بیجنگ میں ہوں جس دوران میری چینی نائب صدر اور چینی وزیر خارجہ سے ملاقات ہو گی، ہم چین کے ساتھ مشاورت کا عمل جاری رکھنا چاہتے ہیں اور خطے کے امن و استحکام کے لیے ہم نے مل کر چلنا ہے۔video

Minister of Foreign Affairs Shah Mahmood Qureshi Exclusive Talk on Dunya TV Dunya Kamran...

Minister of Foreign Affairs Shah Mahmood Qureshi Exclusive Talk on Dunya TV Dunya Kamran Khan Kay Sath with Masood Raza (18.03.19)n#PTI #ShahMahmoodQureshi #NAP #China...
وزیراعظم عمران خان نے ایک اور وعدہ پورا کر دکھایا، ہنر مند نو جوانوں کو 30 لاکھ روپے کے قرضے فراہم کیے جایئں گے۔video

وزیراعظم عمران خان نے ایک اور وعدہ پورا کر دکھایا، ہنر مند نو جوانوں...

وزیراعظم عمران خان نے ایک اور وعدہ پورا کر دکھایا، ہنر مند نو جوانوں کو 30 لاکھ روپے کے قرضے فراہم کیے جایئں گے۔ ...
وزیر اعظم عمران خان اور وزیر اعلی پنجاب عُثمان بُزدار کی مُلاقات ،اراکین اسمبلی کی تنخواہوں کے معاملے سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا \n#PrimeMinisterImranKhan #ChiefMinisterUsmanBuzdarvideo

وزیر اعظم عمران خان اور وزیر اعلی پنجاب عُثمان بُزدار کی مُلاقات ،اراکین اسمبلی...

وزیر اعظم عمران خان اور وزیر اعلی پنجاب عُثمان بُزدار کی مُلاقات ،اراکین اسمبلی کی تنخواہوں کے معاملے سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال...
Minister of Foreign Affairs Shah Mahmood Qureshi visits China Institute of International Studies Beijing China (18.03.19)\n#PTI #ShahMahmoodQureshi #Pakistan 🇵🇰 ️ #China 🇨🇳 #CPEC\n\nForeign Minister Shah Mahmood Qureshi says the advent of second phase of China-Pakistan Economic Corridor will initiate a new era of socio-economic development in Pakistan. \n\nSpeaking at China Institute for International Strategic Studies in Beijing on Monday, he said Pakistan and China are not only strong friends, but their relations are based on strategic partnership.\n\nResponding to Indian aggression in the aftermath of Pulwama incident, Shah Mahmood Qureshi said Pakistan demonstrated patience and restraint. \n\nHe said Pakistan wants peace in the region and desires good relations with all its neighbours in South Asia, including India.\n\nHe said we want resolution of all outstanding issues with India through dialogue.\n\nThe Minister, later on, took a round of CIISS and recorded his impressions in the visitors\' book.\n\nوزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا چائینہ انسٹیٹیوٹ فار انٹرنیشنل اسٹریٹیجک اسٹڈیز(CIISS) میں چینی اسکالرز سے خطاب\n\nپاکستان اور چین نہ صرف گہرے دوست ہیں بلکہ دونوں ممالک کے تعلقات اسٹریٹیجک شراکت داری کی بنیاد پر استوار ہیں مخدوم شاہ محمود قریشی\n\nپاک چین اقتصادی راہداری کا دوسرا مرحلہ کے آغاز سے پاکستان میں  سماجی اور اقتصادی ترقی کے نئے دور کا آغاز ہو گا مخدوم شاہ محمود قریشی\nپلوامہ واقعہ کے بعد بھارتی جارحیت کا جواب پاکستان نے حوصلے اور بردباری سے دیا مخدوم شاہ محمود قریشی\n\nپاکستان خطے میں قیام امن کا داعی ہے اور جنوبی ایشیاء میں اپنے تمام ہمسایوں کے ساتھ پرامن تعلقات کا خواہاں ہے مخدوم شاہ محمود قریشی\n\nپاکستان بھارت کے ساتھ بھی تمام تصفیہ طلب امور مذاکرات کے ذریعے حل کرنے کا خواہاں ہے مخدوم شاہ محمود قریشی\n\nوزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے خطاب کے بعد انسٹیٹیوٹ فار انٹرنیشنل اسٹریٹیجک اسٹڈیز کا دورہ بھی کیا اور وزیٹرز بک میں اپنے تاثرات قلمبند کئvideo

Minister of Foreign Affairs Shah Mahmood Qureshi visits China Institute of International Studies Beijing...

Minister of Foreign Affairs Shah Mahmood Qureshi visits China Institute of International Studies Beijing China (18.03.19)n#PTI #ShahMahmoodQureshi #Pakistan 🇵🇰 ️ #China 🇨🇳 #CPECnnForeign Minister...
پاک چین وزرائے خارجہ اسٹرٹیجک مذاکرت میں شرکت کے لیے پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی تین روزہ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئےvideo

پاک چین وزرائے خارجہ اسٹرٹیجک مذاکرت میں شرکت کے لیے پاکستان کے وزیر خارجہ...

پاک چین وزرائے خارجہ اسٹرٹیجک مذاکرت میں شرکت کے لیے پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی تین روزہ سرکاری دورے پر چین پہنچ...
Prime Minister Imran Khan\'s Tweet...video

Prime Minister Imran Khan’s Tweet…

Prime Minister Imran Khan's Tweet... Prime Minister Imran Khan's Tweet; "Living up...
وزیر اعظم عمران خان نے جب ایک بوڑھی عورت کی فریاد سُنی اور مکمل تعاون کی یقین دہانی کروائیvideo

وزیر اعظم عمران خان نے جب ایک بوڑھی عورت کی فریاد سُنی اور مکمل...

وزیر اعظم عمران خان نے جب ایک بوڑھی عورت کی فریاد سُنی اور مکمل تعاون کی یقین دہانی کروائی ...

Other users watching