خیبرپختونخوا کے سرکاری سکولوں میں آ رہی ہے ایک بڑی تبدیلی۔\n\nمحکمہ تعلیم خیبرپختونخوا کا سرکاری سکولوں کے اساتذہ کے لیے یونیفارم مقرر کرنے کا فیصلہ۔ اساتذہ کا یونیفارم الگ جبکہ ہیڈ ٹیچر اور پرنسپل کا یونیفارم الگ ہو گا۔\n\n\"باقاعدہ یونیفارم سے اساتذہ کی عزت اور وقار میں اضافہ ہو گا۔ یونیفارم گاؤن طرز کا ہو گا جس سے استاد کی پہچان ہو سکے گی اور سکول و کالج میں ڈسپلن ہو گا۔ پرائمری، مڈل، ہائی اور ہائیر سیکنڈری سکول کا الگ الگ گاؤن / یونیفارم ہو گا\"۔ -- مشیر تعلیم خیبرپختونخوا ضیاء اللہ خان بنگش\n(16.03.19)video

خیبرپختونخوا کے سرکاری سکولوں میں آ رہی ہے ایک بڑی تبدیلی۔nnمحکمہ تعلیم خیبرپختونخوا کا...

خیبرپختونخوا کے سرکاری سکولوں میں آ رہی ہے ایک بڑی تبدیلی۔nnمحکمہ تعلیم خیبرپختونخوا کا سرکاری سکولوں کے اساتذہ کے لیے یونیفارم مقرر کرنے کا...
President Of Pakistan Dr. Arif Alvi Exclusive Interview On Aaj News (16.03.19)video

President Of Pakistan Dr. Arif Alvi Exclusive Interview On Aaj News (16.03.19)

President Of Pakistan Dr. Arif Alvi Exclusive Interview On Aaj News (16.03.19) ...
Federal Minister For Finance Asad Umar Exclusive Interview On Ary News Off The Record With Kashif Abbasi (16.03.19)video

Federal Minister For Finance Asad Umar Exclusive Interview On Ary News Off The Record...

Federal Minister For Finance Asad Umar Exclusive Interview On Ary News Off The Record With Kashif Abbasi (16.03.19) ...
Federal Minister For Information & Broadcasting Fawad Chaudhry On News One 10PM With Nadia Mirza (16.03.19)video

Federal Minister For Information & Broadcasting Fawad Chaudhry On News One 10PM With Nadia...

Federal Minister For Information & Broadcasting Fawad Chaudhry On News One 10PM With Nadia Mirza (16.03.19) ...
\'s cover photovideo

’s cover photo

's cover photo ...
کل تک آپ ایک دوسرے کا پیٹ پھاڑرہے تھے اور آج آپکو اچانک چارٹرآف ڈیموکریسی یاد آگیا، کیا آپ سمجھتے ہیں کہ یہ قوم پاگل ہے..video

کل تک آپ ایک دوسرے کا پیٹ پھاڑرہے تھے اور آج آپکو اچانک چارٹرآف...

کل تک آپ ایک دوسرے کا پیٹ پھاڑرہے تھے اور آج آپکو اچانک چارٹرآف ڈیموکریسی یاد آگیا، کیا آپ سمجھتے ہیں کہ یہ قوم...
دیکھئے بی آر ٹی بس کے تمام سہولیات اس رپورٹ میں...\n#KpkUpdatesvideo

دیکھئے بی آر ٹی بس کے تمام سہولیات اس رپورٹ میں…n#KpkUpdates

دیکھئے بی آر ٹی بس کے تمام سہولیات اس رپورٹ میں...n#KpkUpdates ...
[وزیراعظم عمران خان کی \"صاف اور سرسبز پاکستان مہم]\n\nوزیراعظم عمران خان کی \"صاف اور سرسبز پاکستان مہم\" کے تہہ روز اینڈ جیسمن گارڈن میں دوہزار سے زائد پودے لگائے گئے ،اس مہم میں نوجوانوں سمیت بچوں نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا،شجرکاری سے ماحولیاتی آلودگی ختم اور ملک کی خوبصورتی میں اضافہ ہوگا ۔\n(16.03.2019)\n#GreenAndCleanPakistanvideo

[وزیراعظم عمران خان کی ”صاف اور سرسبز پاکستان مہم]nnوزیراعظم عمران خان کی ”صاف اور...

nnوزیراعظم عمران خان کی "صاف اور سرسبز پاکستان مہم" کے تہہ روز اینڈ جیسمن گارڈن میں دوہزار سے زائد پودے لگائے گئے ،اس مہم...

Other users watching