وزیر بلدیات شہرام خان ترکئی نے تحریک انصاف کب اور کیوں جوئن کی. جانئے دنیا نیوز کے پروگرام مزاق رات میں.video

وزیر بلدیات شہرام خان ترکئی نے تحریک انصاف کب اور کیوں جوئن کی. جانئے...

وزیر بلدیات شہرام خان ترکئی نے تحریک انصاف کب اور کیوں جوئن کی. جانئے دنیا نیوز کے پروگرام مزاق رات میں. ...
\" کیا عمران خان نے میاں صاحب کو جیل میں ڈالا ہے؟ کیا عمران خان نے میاں صاحب کو اتنی بدپرہیزی کرائی کہ میاں صاحب بیمار ہوگئے؟ کیا عمران خان سپریٹینڈینٹ جیل ہیں؟ کیا عمران خان نے میاں صاحب کو جعلی دوائیاں کھلا دی جعلی ٹیکے لگائے ہیں؟ سمجھ نہیں آرہا کہ اگر نوازشریف کو کچھ ہو گیا تو عمران خان خلاف مقدمہ کس طرح ہوگا؟ کیا یہ آئین اور قانون کہتا ہے کہ جیل میں کسی کو کچھ ہو جائے تو مقدمہ وزیراعظم کے خلاف ہوگا؟ \" \n\nسینئر تجزیہ کار ارشاد بھٹی نے نوازشریف کی بیماری کے نام پر پیپلزپارٹی اور نون لیگ کے کرپشن بچاو گٹھ جوڑ کو بے نقاب کرتے ہوئے اسے احتساب سے بچنے کا بہانہ قرار دے دیا۔\n\n#PMLNPPPNexusExposedvideo

” کیا عمران خان نے میاں صاحب کو جیل میں ڈالا ہے؟ کیا عمران...

" کیا عمران خان نے میاں صاحب کو جیل میں ڈالا ہے؟ کیا عمران خان نے میاں صاحب کو اتنی بدپرہیزی کرائی کہ میاں...
Prime Minister Imran Khan\'s Tweet; \n\n\"I would like to pay tribute to the generosity of the people of Pakistan for raising Rs 10 billion for the Dams\"\n\nوزیراعظم عمران خان کا ٹوئٹ؛\n\n\"ڈیم فنڈز کیلئے 10 ارب روپے دینے پر میں پاکستانی عوام کی فراخ دلی کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں\"\n#PTI #PrimeMinisterImranKhanvideo

Prime Minister Imran Khan’s Tweet; nn”I would like to pay tribute to the generosity...

Prime Minister Imran Khan's Tweet; nn"I would like to pay tribute to the generosity of the people of Pakistan for raising Rs 10 billion...
سرکاری حج اسکیم کی قرعہ اندازی آج بروز منگل شام 4 بجے ہوگی، وفاقی وزیر برائے مذہبی امور پیر نورالحق قادری قرعہ اندازی کا اعلان کریں گے، قرعہ اندازی کے نتائج کی اطلاع درخواست گزاروں کو بذریعہ ایس ایم ایس دی جائے گی، اس کے علاوہ نتائج کی تفصیلات وزارت مذہبی امور کی ویب سائٹ پر بھی دستیاب ہونگی۔video

سرکاری حج اسکیم کی قرعہ اندازی آج بروز منگل شام 4 بجے ہوگی، وفاقی...

سرکاری حج اسکیم کی قرعہ اندازی آج بروز منگل شام 4 بجے ہوگی، وفاقی وزیر برائے مذہبی امور پیر نورالحق قادری قرعہ اندازی کا...
سابق وزیراعظم و صدر تحریک انصاف آزادکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سیالکوٹ پسرور میں پریس کانفرنس.  \n#BarristerSultanvideo

سابق وزیراعظم و صدر تحریک انصاف آزادکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سیالکوٹ پسرور میں...

سابق وزیراعظم و صدر تحریک انصاف آزادکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سیالکوٹ پسرور میں پریس کانفرنس. n#BarristerSultan ...
[ نون لیگ اور پیپلزپارٹی کی نفرت سے محبت تک کا سفر ماضی اور حال کی روشنی میں ]\n\nماضی میں ایک دوسرے کو چور، ڈاکو، مودی کا یار اور جاتی امراء کا مجیب الرحمان کہنے والے آج احتساب کے ڈر سے ایک بار پھر اکٹھے ہوگئے، جھوٹے وعدوں اور دعووں سے قوم کو بیوقوف بنانے والے سیاسی لٹیروں کے اکٹھ پر صحافی و تجزیہ کار روف کلاسرہ کا تجزیہ جانئے اس رپورٹ میں۔\n#PMLNPPPNexusExposedvideo

[ نون لیگ اور پیپلزپارٹی کی نفرت سے محبت تک کا سفر ماضی اور...

nnماضی میں ایک دوسرے کو چور، ڈاکو، مودی کا یار اور جاتی امراء کا مجیب الرحمان کہنے والے آج احتساب کے ڈر سے ایک...
[ جرمنی کے وزیر خارجہ ہائیکو ماس کی وزارتِ خارجہ آمد، مخدوم شاہ محمود قریشی نے اپنے ہم منصب کا خیر مقدم کیا ]\n\nجرمنی کے وزیر خارجہ ہائیکو ماس کی وزارتِ خارجہ میں وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ملاقات، دوران ملاقات میں دو طرفہ تعلقات، خطے میں امن و امان کی صورتحال اور افغانستان میں قیام امن سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال، وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے پلوامہ واقعہ کے بعد ہندوستان کی طرف سے دراندازی اور اس کے نتیجے میں خطے میں امن و امان کی کشیدہ صورتحال سے آگاہ کیا، جرمن وزیر خارجہ کی طرف سے دونوں ممالک کو اپنے معاملات بذریعہ مذاکرات حل کرنے پر زور، دونوں وزرائے خارجہ کا دو-طرفہ تجارتی، اقتصادی اور ثقافتی تعاون اور  سرمایہ کاری میں فروغ پر اتفاق\n#PTIvideo

[ جرمنی کے وزیر خارجہ ہائیکو ماس کی وزارتِ خارجہ آمد، مخدوم شاہ محمود...

nnجرمنی کے وزیر خارجہ ہائیکو ماس کی وزارتِ خارجہ میں وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ملاقات، دوران ملاقات میں دو طرفہ تعلقات،...
جنوبی پنجاب کی ترقی اور عوام کا احساس محرومی دور کرنا تحریک انصاف کے منشور کا اہم حصہ ہے، ایک عرصے کے بعد جنوبی پنجاب کے عوام میں ترقی کی امید جگانے والی موجودہ حکومت اس پسماندہ علاقے کے عوام کا معیار زندگی بلند کرنے کے لئے کوشاں ہے، جنوبی پنجاب کے زیادہ تر علاقوں کا ذریعہ معاش زراعت کا شعبہ تھا مگر سابق حکومتوں کی بے حسی کے باعث زراعت سے متعلق تحقیقاتی ادارے اور پانی کی سہولیات نہ ہونے کی وجہ سے یہ شعبہ تباہ ہو گیا، موجودہ حکومت نے ان تمام مسائل کے حل کے لئے موثر اقدامات شروع کر دئیے ہیں اور جنوبی پنجاب ملک کے باقی حصوں کی طرح ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔\n\n#NayaPakistan #Punjab #PTIvideo

جنوبی پنجاب کی ترقی اور عوام کا احساس محرومی دور کرنا تحریک انصاف کے...

جنوبی پنجاب کی ترقی اور عوام کا احساس محرومی دور کرنا تحریک انصاف کے منشور کا اہم حصہ ہے، ایک عرصے کے بعد جنوبی...

Other users watching