ایسے وقت میں جب مودی اپنا الیکشن چمکانے کیلئے جنگ کا طبل بجا رہا ہے، اس وقت بلاول زرداری کا اس شخص سے ملاقات کرنا جسکو خود مودی کا یار اور چور چوکیدرا کہا، کہیں ان آقاؤں کے حکم پر تو نہیں جنکو خوش کرنے کے لئے انگریزی میں تقریر کی اور بھارت والا بیانیہ اختیار کیا؟ جس شخص کو ضیا الحق کا بیٹا کہا، اسی مودی کے یار سے یاریاں؟ کس کے کہنے پر؟\n\n#PPPExposedvideo

ایسے وقت میں جب مودی اپنا الیکشن چمکانے کیلئے جنگ کا طبل بجا رہا...

ایسے وقت میں جب مودی اپنا الیکشن چمکانے کیلئے جنگ کا طبل بجا رہا ہے، اس وقت بلاول زرداری کا اس شخص سے ملاقات...
اپوزیشن کو اپنا ڈر ہے کہ پکڑے جائیں گئے ، مسلم لیگ نون کے پاس عوامی ایشوزنہیں...video

اپوزیشن کو اپنا ڈر ہے کہ پکڑے جائیں گئے ، مسلم لیگ نون کے...

اپوزیشن کو اپنا ڈر ہے کہ پکڑے جائیں گئے ، مسلم لیگ نون کے پاس عوامی ایشوزنہیں... ...
گزشتہ چھ ماہ کے دوران پاکستان کےدنیا کے ساتھ تعلقات بہتر ہوئے ہیں. پاک امریکا تعلقات نئی کروٹ لینے والے ہیںvideo

گزشتہ چھ ماہ کے دوران پاکستان کےدنیا کے ساتھ تعلقات بہتر ہوئے ہیں. پاک...

گزشتہ چھ ماہ کے دوران پاکستان کےدنیا کے ساتھ تعلقات بہتر ہوئے ہیں. پاک امریکا تعلقات نئی کروٹ لینے والے ہیں ...
Minister For Information & Broadcasting Fawad Chaudhry Exclusive Talk on Dunya News Segment of Ikhtalafi Note (09.03.19)video

Minister For Information & Broadcasting Fawad Chaudhry Exclusive Talk on Dunya News Segment of...

Minister For Information & Broadcasting Fawad Chaudhry Exclusive Talk on Dunya News Segment of Ikhtalafi Note (09.03.19) ...
قومی اسمبلی کے اسپیکراسدرقیصر خان نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے اور مقبوضہ کشمیر میں جاری مظالم کے خلاف پاکستان کی پارلیمنٹ میں متفقہ قرارداد پاس کی گئی ہے اور اس پر پاکستان کی تمام سیاسی جماعتوں نے اتفاق رائے کیا ہے کہ پاکستان کشمیریوں کی سیاسی اخلاقی اور سفارتی حمایت جاری رکھے گا۔اسی طرح میں نے 65 سے زائد ممالک کے سفیروں کوبلا کر ایک یاداشت انہیں دی کہ وہ مقبوضہ کشمیر میں جاری مظالم بند کرانے کے لئے  اپنا کردار ادا کریں۔بھارت میں مودی سرکار پر جنگی جنوں سوار ہے انٹرنیشنل کمیونٹی بھارت کو اس کے ناپاک عزائم سے باز رکھنے کے لئے اپنا کردار ادا کرے۔آئندہ بھی ضرورت پڑی توپاکستان کی پارلیمنٹ دوبارہ اس سلسلے اپنا کردار ادا کرے گی اور ہم اپنی ذمہ داریاں بھرپور طریقے سے پوری کریں گے۔ان خیالات کا اظہار انھوں نے آج یہاں کھڑی شریف میں آزادکشمیر کے سابق وزیراعظم و پی ٹی آئی کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی آبائی رہائشگاہ چیچیاں میں ان سے تفصیلی ملاقات کے بعد اخبار نویسوں سے بات چیت کرتے ہوئے کیا۔اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر خان نے اس موقع پر مزید کہا کہ کشمیر پر ساری قوم اور پاکستان کی تمام سیاسی جماعتیں متحد ہو متفق ہیں۔ہم کوشش کریں گے کہ اگر ضرورت پڑی تو مسئلہ کشمیر پر ایک اور قرارداد بھی پارلیمنٹ سے پاس کرائیں گے۔اس موقع پر اسدر قیصر خان نے بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی عالمی سطح پر مسئلہ کشمیر کو اجاگر کرنے بالخصوص برطانیہ میں  انکی کوششوں کو سراہا۔اس موقع پر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے اسپیکر قومی اسمبلی کے اس اقدام کو سراہا کہ وہ ایک ایسے موقع پر میر پور کا دورہء کر رہے ہیں جب کہ یہاں جنگی صورتحال ہے انکے اس دورے سے کشمیریوں کے حوصلے بلند ہونگے کہ وہ اپنی ذمہ داری پوری کر رہے ہیں اس موقع پر دونوں رہنماؤں نے سیئز فائر لائن کے متاثرین کو بڑا پیکج دینے پر بھی اتفاق کیا۔ بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا کہ میں کچھ روز قبل وزیر امور کشمیر علی امین گنڈہ پور کے ساتھ مظفر آباد میں سئیز فائر لائن کا دورہء کیا تھا آج میں برنالہ میں جا رہا ہوں۔اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان جلد ہی سئیز فائر لائن کے متاثرین کے لیے جلد بڑے اقتصادی پیکج کا اعلان کریں گے اور میں خود بھی اس سلسلے اپنی کوششیں کرونگا۔***\n#BarristerSultan #PTIAJKvideo

قومی اسمبلی کے اسپیکراسدرقیصر خان نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کے حل کے...

قومی اسمبلی کے اسپیکراسدرقیصر خان نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے اور مقبوضہ کشمیر میں جاری مظالم کے خلاف پاکستان...
سپیکر قومی اسمبلی پاکستان اسد قیصر کی  دورہ میرپور آزادکشمیر کے موقع پر میڈیا نمائندگان کے ساتھ مسئلہ کشمیر کے حوالہ سے خصوصی گفتگو ۔۔\n(10.03.2019)\n#PTIAzadKashmir  #AsadQaiservideo

سپیکر قومی اسمبلی پاکستان اسد قیصر کی دورہ میرپور آزادکشمیر کے موقع پر...

سپیکر قومی اسمبلی پاکستان اسد قیصر کی دورہ میرپور آزادکشمیر کے موقع پر میڈیا نمائندگان کے ساتھ مسئلہ کشمیر کے حوالہ سے خصوصی...
وزیراعظم عمران خان کو پنجاب میں سیاحت کے فروخت کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ...video

وزیراعظم عمران خان کو پنجاب میں سیاحت کے فروخت کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ…

وزیراعظم عمران خان کو پنجاب میں سیاحت کے فروخت کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ... ...
وزیرِ اعظم عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں پنجاب فوڈ اتھارٹی کی جانب سے کیے گئےاقدامات پر تفصیلی بریفنگvideo

وزیرِ اعظم عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں پنجاب فوڈ اتھارٹی...

وزیرِ اعظم عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں پنجاب فوڈ اتھارٹی کی جانب سے کیے گئےاقدامات پر تفصیلی بریفنگ ...

Other users watching