Chairman PTI Imran Khan Point of View – Esa Tha Mera Pakistan (18.07.18) – Insaf Tv

643

Chairman PTI Imran Khan Point of View – Esa Tha Mera Pakistan (18.07.18)

Chairman PTI Imran Khan Point of View – Esa Tha Mera Pakistan (18.07.18)

کیا آپ جانتے ہیں اس پاکستان کی کہانی جو ہم سب کا خواب تھا۔دنیا کا بہترین زراعت اور آبپاشی کا نظام،منگلا،تربیلا جیسے مثالی ڈیموں کا قیام،دنیا کی بہترین ائرلائن، لیکن اب کیا؟بدقسمتی سے اب ہم یہ سب کھو چکے ہیں۔تو آئیے اپنے ووٹ کا صحیح استعمال کریں اور ایک مضبوط،خودمختار اور جمہوری پاکستان کی بنیاد رکھیں

#AbSirfImranKhan #WazireAzamImranKhan #GE2018