Chairman PTI Imran Khan Speech at Islamabad – Insaf Tv

763

Chairman PTI Imran Khan Speech at Islamabad

عمران خان کا کنونشن سے خطاب (30.06.18)
اسلام آباد کا یہ حال ہے کہ یہاں پانی نہیں ہے
کراچی میں پانی کیلئے ایک مافیا ہے
عام پاکستانی کیلئے وہ پانی آ رہا ہے جس سے ہیپآٹائٹس پھیل رہا ہے
اس پانی سے بچے مر رہے ہیں
ماضی میں ڈالر 60 روپے کا تھا
زرداری اور نوا ز شریف کے دور میں ڈالر 125 روپے تک پہنچ گیا
جس پارٹی کے سربراہ کا جینا اور مرنا پاکستان میں نہیں اسے ووٹ مت دو
10سال قبل چھ ہزار ارب روپے کا قرضہ ملک پر تھا
آج ملک کا قرضہ 27 ہزار ارب تک پہنچ چکا ہے
الیکشن میں زرداری اور نواز شریف پھر اکٹھے ہو جائینگے
ہمارا پاس کون سا اثاثہ ہے کہ اتنا بڑا قرضہ واپس کریں
ظالمو نے ملک کو مقروض کر دیا
یہ باہر بیٹھ کر مزید امیر ہو رہے ہیں
شریف خاندان کی مزید جائیدادیں آہستہ آہستہ منظر عام آ رہی ہے
قوم کو مقروض کر دیا گیا,بے روز گاری کی انتہا ہے
شہباز شریف نے کتنے ہسپتال بنائے
کتنی انٹرنیشنل معیار کی یونیورسٹی بنائی گئی
صاف پانی کے سیکنڈل میں خود پھنس گئے ہیں
اللہ تعالی نے پاکستان کو بہت سے وسائل سے نوازا
ہمیں نظام کو ٹھیک اور اداروں کو مضبوط کرنا ہوگا
میں جو کام کروں گا وہ نہ پیپلز پآرٹی کر سکتی ہے نہ ن لیگ
یہ ملک میں پیسے اکٹھے نہیں کر سکتے
ایف بی آر کو ٹھیک کرکے ,اپنے خرچے کم کرکے عوام کا پیسہ عوام پر خرچ کرینگے