Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa Pervez Khattak Speech KP Assembly (27.05.18)
#KPKUpdates #FATA #FATAMerger #KPFATAMerger #PTIForKPFATAMerger
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک کا خیبرپختونخوا اسمبلی میں فاٹا انضمام بل کے موقع پر خطاب۔
“قبائلی عوام کو مبارک باد دیتا ہوں۔ ایف سی آر کے تحت قبائلیوں پر ظم ہوا۔ ایک جابر حکومت بھی اتنا ظلم نہیں کرتی جتنا ایف سی آر کے تحت ہوا۔ فاٹا انضمام کے لئے میں بہت کوشش کی ہے الله نے کامیابی دی۔ اپنے تو اپنے افغانستان بھی اس انصمام کی مخالفت کرتے رہے۔ بلوچستان میں بیٹھ کر اچکزئی فاٹا انضمام کہ مخالفت کر رہے ہیں انکا کیا کام ہے۔ مولانا فضل الرحمان اس صوبے کے ہیں، مخالفت انکا حق ہے۔
تاریخ گواہ رہے گی کہ تحریک انصاف کی حکومت اپنے آخری دن تک پاکستانی عوام کے حقوق کے لیے کھڑی رہی”۔ — پرویز خٹک