Documentary Series: Tabdeeli Ka safar – Insaf Tv

688

Documentary Series: Tabdeeli Ka safar

Groundbreaking Police Reforms led by PTI Government and how it delivered on the promise of making KP an ideal province. Documentary Series: Tabdeeli Ka safar

خیبرپختونخوا پولیس کی مثالی کارکردگی پر مبنی یہ ویڈیو پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کی اعلی کارکردگی اور کاوشوں کی عکاسی کرتی ہے ۔ میرٹ ، شفافیت ، برابری اور سیاسی وابستگی سے پاک پولیس کو نہ صرف عوام بلکہ ہمارے مخالفین کی بھی پذیرائی اور اعتماد حاصل ہے !اگر بدلنا چاہو تو بدل سکتے ہو پاکستان

#KPKUpdates #WazireAzamImranKhan #AbSirfImranKhan