FATA-KP merger bill tabled in National Assembly (24.05.18)
FATA-KP merger bill tabled in National Assembly (24.05.18)
قبائلی عوام تم کو سلام، تمہاری قربانیاں اور جدوجہد آج رنگ لے آئی۔ تحریک انصاف کا قبائلی علاقے کا
خیبر پختونخوا میں ضم کرنے کا دیرینہ مطالبہ پورا ہوگیا۔ آج ایک نئے دور کا آغاز ہے۔ ماشاءاللہ!
#KPKUpdates #FATA #PTIforKPFATAMerger
229 voted in favour and only 11 opposed.