Fawad Hassan Fawad Opened His Mouth, Many Revelations Against Maryam Nawaz – Insaf Tv

682

Fawad Hassan Fawad Opened His Mouth, Many Revelations Against Maryam Nawaz

فواد حسن فواد کے انکشافات: مریم نواز اور 3 سابق وزراء کے شکنجے میں آنے کا امکان۔۔ مریم نواز کے میڈیا سیل کو مختلف محکموں کے کھاتوں سے تنخواہیں جاری ہونے کے شواہد بھی مل گئے۔ مریم نواز بغیر کسی عہدہ کے وزیراعظم کے اختیارات بھی استعمال کرتی رہیں