Glimpses Of Advisor Education Department Khyber Pakhtunkhwa Zia Ullah Bangash Official Meetings and other activities On 5th October 2018. مشیر تعلیم خیبرپختونخوا ضیاء اللہ بنگش سے صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر ہشام انعام اللہ اور دیگر ممبران اسمبلی کی ملاقات۔ ممبران اسمبلی کے متعلقہ حلقوں میں اسکولوں اور تعلیم کے مسائل کے حوالے سے گفتگو۔ ضیاء اللہ بنگش نے متعلقہ حکام کو مسائل کے حل کے ہدایات جاری کیے۔ ضیاء اللہ بنگش نے ممبران اسمبلی کو خیبرپختونخوا میں تعلیمی شعبے کی بہتری کے لیے بھرپورکردار ادا کرنے کی ہدایت کی اور حلقوں میں تعلیم پر بھرپور توجہ دینے کی بھی ہدایت کی۔ (05.10.18) #KPEducation #ZiaUllahBangash #KPKUpdates

587

Glimpses Of Advisor Education Department Khyber Pakhtunkhwa Zia Ullah Bangash Official Meetings and other activities On 5th October 2018.

مشیر تعلیم خیبرپختونخوا ضیاء اللہ بنگش سے صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر ہشام انعام اللہ اور دیگر ممبران اسمبلی کی ملاقات۔ ممبران اسمبلی کے متعلقہ حلقوں میں اسکولوں اور تعلیم کے مسائل کے حوالے سے گفتگو۔ ضیاء اللہ بنگش نے متعلقہ حکام کو مسائل کے حل کے ہدایات جاری کیے۔

ضیاء اللہ بنگش نے ممبران اسمبلی کو خیبرپختونخوا میں تعلیمی شعبے کی بہتری کے لیے بھرپورکردار ادا کرنے کی ہدایت کی اور حلقوں میں تعلیم پر بھرپور توجہ دینے کی بھی ہدایت کی۔
(05.10.18)

#KPEducation #ZiaUllahBangash #KPKUpdates