Highlights of Prime Minister of Pakistan Imran Khan meeting His Highness Sheikh Mohammed bin Rashid Al Maktoum Vice President and the Prime Minister of UAE in Dubai United Arab Emirates (18.11.18)
#PrimeMinisterImranKhan
عمران خان کو اردو زبان میں خوش آمدید کہا، نائب صدر و وزیراعظم شیخ محمد راشد المکتوم نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات اور دورے کی ٹویٹر پرتصاویر اور پاکستان کے ساتھ برادرانہ تعلقات کا پیغام بھی جاری کیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان متحدہ عرب امارات کے دورے پر ہیں۔ جہاں پر وزیراعظم عمران خان نے متحدہ عرب امارات کے ولی عہد شیخ محمد زید اور یو اے ای کے نائب صدر و وزیراعظم شیخ محمد راشد المکتوم نے ملاقاتیں کیں۔ اس موقع پر دونوں جانب سے گرمجوشی کا مظاہرہ دکھائی دیا۔ نائب صدرشیخ محمدبن راشدالمکتوم نے کہا کہ ہم وزیراعظم پاکستان كوخوش آمدید کہتے ہیں۔
ہمارے بھائی چارے وباہمی تجارت کی طویل تاریخ ہے۔