HRH Crown Prince of Saudi Arabia Mohammed bin Salman orders the immediate release of 2107 Pakistani prisoners from Saudi jails (18.02.19) #CrownPrinceInPakistan #PrimeMinisterImranKhan #Pakistan 🇵🇰 #SaudiArabia 🇸🇦 وزیرِاعظم عمران خان کی درخواست پر سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے 2107 پاکستانی قیدیوں کو فوراً سعودی جیلوں سے رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ عمران خان پہلے ایسے وزیراعظم ہیں جس نے اپنی عوام کیلئے کچھ مانگا اور اسکا مثبت ردعمل ملا جبکہ ماضی کے حکمرانوں نے ہمیشہ اپنی مفادات کو ترجیح دی تھی۔

547

HRH Crown Prince of Saudi Arabia Mohammed bin Salman orders the immediate release of 2107 Pakistani prisoners from Saudi jails (18.02.19)
#CrownPrinceInPakistan #PrimeMinisterImranKhan #Pakistan 🇵🇰 #SaudiArabia 🇸🇦

وزیرِاعظم عمران خان کی درخواست پر سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے 2107 پاکستانی قیدیوں کو فوراً سعودی جیلوں سے رہا کرنے کا حکم دے دیا۔
عمران خان پہلے ایسے وزیراعظم ہیں جس نے اپنی عوام کیلئے کچھ مانگا اور اسکا مثبت ردعمل ملا جبکہ ماضی کے حکمرانوں نے ہمیشہ اپنی مفادات کو ترجیح دی تھی۔

HRH Crown Prince of Saudi Arabia Mohammed bin Salman orders the immediate release of 2107 Pakistani prisoners from Saudi jails (18.02.19)
#CrownPrinceInPakistan #PrimeMinisterImranKhan #Pakistan #SaudiArabia