Imran Khan live from Lahore

880

Imran Khan live from Lahore

قائد اعظم وہ سیاستدان تھے ، جو آزادی کے لئے نکلے تھے ، عمران خان (18.05.18)

لاہور کے مقامی ہوٹل میں روزنامہ خبریں کے چیف ایڈیٹر ضیاء شاہد کی تحریر کتاب”سچا اور کھرا لیڈر” کی تقریب رونمائی کا انعقاد کیا گیا جس میں پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان اور دیگر قیادت نے شرکت کی