Imran Khan’s addresses media persons in Lahore | GTV News

579

Imran Khan’s addresses media persons in Lahore | GTV News

وزیراعظم عمران خان کا لاہور میں میڈیا نمائندگان سے خطاب (07.10.18)

“احتجاج کرنا ہےتو شوق سے کریں، کنٹینر دینے کوتیار ہوں، لیکن کوئی ڈیل یا این آراو نہیں ہوگا.پاکستانی قوم کو مشکل سے نکالنے کا ایک ہی حل ہے کہ ان چوروں سے لوٹی گئ رقم واپس لی جائے.حالت یہ ہے کہ اب ہمیں کوئی قرضہ دینے کو تیار نہیں۔ نیب کی سپیڈ سست ہے.چیئرمین نیب کو جو مدد چاہیے دینے کو تیار ہیں. کہا جارہا ہے کہ عمران خان انتقامی کارروائی کررہا ہے، اگر میرے کے کنٹرول میں نیب ہوتی تو اب تک 50 مرغوں کو جیل ڈال چکا ہوتا۔ یہاں جس پرہاتھ ڈالوجمہوریت خطرےمیں پڑجاتی ہے”- وزیراعظم عمران خان کی دھواں دھار پریس کانفرنس