In the remote areas of Khyber Pakhtunkhwa the supply of affordable and uninterrupted electricity..

784

In the remote areas of Khyber Pakhtunkhwa the supply of affordable and uninterrupted electricity..

In the remote areas of Khyber Pakhtunkhwa the supply of affordable and uninterrupted electricity under the release of micro hydel power projects
#KPKUpdates ‪#InvestInKP

خیبر پختونخوا کے دوردراز علاقوں میں مائیکرو ہائیڈل منصوبے کے تحت سستی اور بلاتعطل بجلی کی فراہمی جاری٬ 250 مائیکرو ہائیڈل منصوبوں کی تعمیر مکمل جس سے ساڑھے تین لاکھ لوگوں کو سستی ترین چار روپے فی یونٹ بجلی بغیر کسی لوڈ شیڈنگ کے فراہم کی جا رہی ہے٬ اور مزید مائیکرو ہائیڈل منصوبوں کی تعمیر بھی جاری٬ جس سے بہت جلد 10 لاکھ لوگ سستی بجلی سے مستفید ہونگے۔