Jaag Tv Feedback from Locals In NA-243 Karachi East-II (13.06.18) – Insaf Tv

725

Jaag Tv Feedback from Locals In NA-243 Karachi East-II (13.06.18)

Jaag Tv Feedback from Locals In NA-243 Karachi East-II (13.06.18)

کراچی: گلشن اقبال، گلستان جوہر کے لوگ متحدہ قومی موومنٹ اور پیپلز پارٹی سے تنگ آگئے ہیں، چالیس سال سے یہی پارٹیاں حکمرانی کر رہی ہیں اور دیا کچھ بھی نہیں۔ اب اس حلقے اور کراچی شہر سے آئے گا وزیر اعظم پاکستان اور اس حلقے کی عوام کی امیدیں اب صرف عمران خان کے ساتھ ہیں۔

جب ایک وفاقی پارٹی سے پاکستان کے سب سے بڑے اور پڑھے لکھے مڈل کلاس شہر سے وزیراعظم آئے گا تو کراچی انشاءاللہ ترقی کی نئی منازل طے کرے گا ۔

#NA243 #Karachi #WazireAzamImranKhan #PTI #PTIKarachi