Mahmood Khan called on Speaker National Assembly Asad Qaiser in Islamabad (26.08.18)

663

Mahmood Khan called on Speaker National Assembly Asad Qaiser in Islamabad (26.08.18)

Chief Minister of Khyber Pakhtunkhwa Mahmood Khan called on Speaker National Assembly Asad Qaiser in Islamabad (26.08.18)
#KPKUpdates #PTI #CPEC #MahmoodKhan

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کی سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے ملاقات محمود خان کی اسد قیصر کو سپیکر قومی اسمبلی کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد.
ملک اس وقت کمزور معیشت سمیت بے شمار مسائل کا شکار ہے، اسد قیصر
قومی اسمبلی تمام صوبائی اسمبلیوں کے ساتھ مل کر اہم قانون سازی سے متعلق مشاورتی عمل کو اہمیت دے گی، سپیکر قومی اسمبلی
پاک۔ چین اقتصادی راہداری سے غیر ملکی سرمایہ کاروں کو ملک میں سرمایہ کاری کا موقع ملے گاجس سے ملکی معیشت پر مثبت اثرات مرتب ہونگے، اسد قیصر
مرکز اور صوبوں کے درمیان ہم آہنگی پید اکرنے کے لیے ہر ممکن اقدمات کیے جائیں گے، سپیکر قومی اسمبلی
عوام کی مایوسیوں کا ازالہ کرنا ہماری اولین ترجیح ہے، اسد قیصر
توانائی کے بحران پر قابو پانے کے لیے صوبوں کے ساتھ مل سٹرٹیجی بنائیں گے، روزگار کی فراہمی کے لیے مرکز اور صوبے مشاروت کے بعد حکمت عملی طے کریں گے، سپیکر قومی اسمبلی
موجودہ حکومت وزیر اعظم عمران خان کے وژن پر عمل پیرا ہو کر ہی ملک میں حقیقی تبدیلی لا سکتی ہے، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا
وزیر اعظم عمران خان کے کفایت شعاری پلان پرعمل کرکے ہم ملکی معیشت کو بحران سے نکال سکتے ہیں ،محمود خان
خیبر پختون خواہ کے عوام نے پی ٹی آئی کی قیادت پر بھرپور اعتماد کا اظہار کیا ہے ،ہم اُن کے اُمید وں پر پورا اترنے کی کوشش کریں گے، وزیر اعلیٰ کے پی کے
وزیراعظم عمران خان کی طویل جہدوجہد کی صورت میں ملک میں حقیقی تبدیلی رونماہ ہوئی ہے، پاکستانی عوام موجودہ حکومت سے ملکی مسائل کے حل کے لیے پر اُمید ہے، محمود خان